تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَفْر" کے متعقلہ نتائج

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حَفْرِ تُرْبَت

digging of a grave

حَفْریزَہ

(حیاتیات) جوف (ہڈی یا اعصاب میں)، خالی جگہ، رخنہ، گڑھا

حَفْرِیّات

آثارِ قدیمہ کی کھدائی کا علم اور فن

حُفْرَہ

گڑھا، چاہ، غار، کھائی

حُفْرَہ گَر

گورکن، قبر کھودنے یا بنانے والا

حُفْرَہ جات

حفرہ (رک) کی جمع

حُفْرَۂ دَنْدان

وہ جوف جس میں دانت جڑا ہوا ہوتا ہے

حُفْرَت

رک : حفرہ

حُفْرات

(حیاتیات) حفرہ (رک) کی جمع

حُفْراتُ الْہَوا

(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں

حُفْرَتُ الْجِسْم

(حیاتیات) جسم کا جوف یا نشیب

حُفْرَتُ الْبُذَیر

(حیاتیات) پھولوں میں ایک طرح کے گول یا صراحی نما حفرات (گڑھے) جو حاشیہ کے پاس سیاہ پھٹکی کی طرح نظر آتے ہیں ان میں ایک قسم کی باریک اور چھوٹی چھوٹی اشیا ہوتی ہیں جنھیں بزیر (اسیر میشیا) کہتے ہیں

حُفْرَتُ الْوِرْک

وہ گڑھا جو چُوتڑ کی ہڈی میں ہوتا ہے

حَفّار

گورکن

اردو، انگلش اور ہندی میں حَفْر کے معانیدیکھیے

حَفْر

hafr•हफ़्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَفْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

Urdu meaning of hafr

  • Roman
  • Urdu

  • khudaa.ii, (zamiin ke) khodne ka amal, zamiin kii khudaa.ii

English meaning of hafr

Noun, Feminine

हफ़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حَفْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَفْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَفْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone