زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’علم الابدان‘‘ سے متعلق الفاظ
’’علم الابدان‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
میڈُلا
(نباتیات) پودوں کے ڈنٹھل کا گودا ؛ (علم الابدان) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ ؛ اعصابی بافتوں کا نرم گودا ۔
نُخاع
(علم الابدان) حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ (انگ : Medulla)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔