تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُفْرَت" کے متعقلہ نتائج

حُفْرَت

رک : حفرہ

حُفْرَتُ الْجِسْم

(حیاتیات) جسم کا جوف یا نشیب

حُفْرَتُ الْبُذَیر

(حیاتیات) پھولوں میں ایک طرح کے گول یا صراحی نما حفرات (گڑھے) جو حاشیہ کے پاس سیاہ پھٹکی کی طرح نظر آتے ہیں ان میں ایک قسم کی باریک اور چھوٹی چھوٹی اشیا ہوتی ہیں جنھیں بزیر (اسیر میشیا) کہتے ہیں

حُفْرَتُ الْوِرْک

وہ گڑھا جو چُوتڑ کی ہڈی میں ہوتا ہے

حُفْرات

(حیاتیات) حفرہ (رک) کی جمع

حافِرَت

کسی چیز کا شروع، آغاز

حَسْرَت

افسوس، پشیمانی

حَیرت

تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن

حُفْرَہ

گڑھا، چاہ، غار، کھائی

حَضْرَت

تعظیمی کلمہ جو ناموں (اسمی یا وصفی) سے پہلے لگایا جاتا ہے (بیشتر بزرگ و مقدس ہستیوں کے اسما سے پہلے اضافت کے ساتھ نیز بغیر اضافت)، جناب

حُمْرَت

سرخی، لالی

حُفْراتُ الْہَوا

(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں

حِرْفَت

پیشہ، ہُنر، دست کاری

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حُفاۃ

وہ لوگ جو نن٘گے پیر ہوں، پا برہنہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حُفْرَت کے معانیدیکھیے

حُفْرَت

hufrat•हुफ़्रत

اصل: عربی

دیکھیے: حُفْرَہ

  • Roman
  • Urdu

حُفْرَت کے اردو معانی

 

  • رک : حفرہ

Urdu meaning of hufrat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hufra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُفْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُفْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone