تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"housing" کے متعقلہ نتائج
housing کے لیے اردو الفاظ
housing کے اردو معانی
اسم
- اقامت کاری
- تعمیرات
- گھر میں رکھنے یا کسی چیز کو پناہ دینے والے کا عمل
- کسی جماعت کو رہائش کی فراہمی
- پناہ گاہ، جیسے گھر میں
- رہایش گاہ
- مسکن
- اجتماعی گھر
- پناہ یا چھت کے طور پر کام دینے والی کوئی چیز
- مجسمہ رکھنے کے لیے طاقچہ یا طاق
- (نجاری) چول خانہ
- چول کا چھید
- لکڑی کے ایک ٹکڑے میں دوسرا ٹکڑا پھنسانے کے لیے خالی جگہ یا سوراخ
- (جہاز رانی) مستول کا وہ حصہ جو عرشے کے نیچے ہوتا ہے
- (مشین) فریم، پلیٹ وغیرہ جو مشین کے ایک حصے کو سہارا دیتا ہے
- زین پوش
housing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इक़ामत कारी
- तामीरात
- घर में रखने या किसी चीज़ को पनाह देने वाले का अमल
- किसी जमात को रिहायश की फ़राहमी
- पनाहगाह, जैसे घर में
- रहाएश गाह
- मस्कन
- इजतिमाई घर
- पनाह या छत के तौर पर काम देने वाली कोई चीज़
- मुजस्समा रखने के लिए ताक़चा या ताक़
- (नज्जारी) चूल ख़ाना
- चूल का छेद
- लक्कड़ी के एक टुकड़े में दूसरा टुकड़ा फंसाने के लिए ख़ाली जगह या सूराख़
- (जहाज़रानी) मस्तूल का वो हिस्सा जो अर्शे के नीचे होता है
- (मशीन) फ्रे़म, प्लेट वग़ैरा जो मशीन के एक हिस्से को सहारा देता है
- ज़ीन पोश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (housing)
housing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔