تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hausen" کے متعقلہ نتائج
hausen کے لیے اردو الفاظ
hausen کے اردو معانی
اسم
- ہیزن
- بڑی، سفید/سٹرجن (شارک کی طرح کی مچھلی) جو بحیرہ اسود بحیرۂ خضر اور ان کے دریاؤں میں پائی جاتی ہے اور اس کے انڈے (caviar) بہترین غذا کے طور پر مرغوب ہیں
hausen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हीज़न
- बड़ी, सफ़ैद/सटरजन (शार्क की तरह की मछली) जो बहीरा अस्वद बहीरा-ए-ख़िज़र और उन के दरियाओं में पाई जाती है और इस के अंडे (caviar) बेहतरीन ग़िज़ा के तौर पर मर्ग़ूब हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حُسَین
حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے
حُسَین بَنْد
چاندی کے دو چھلّے (جن کے بیچ میں چاندی کی ایک زنجیر ہوتی ہے) جو روز عاشورہ بچے کی انگلیوں میں پہنائے جاتے ہیں
ہَسْنا
انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا
ہَنْسْنا
انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا
حَسِینَۂ کائِنات
وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hausen)
hausen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔