تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hopping" کے متعقلہ نتائج

hopping

ایک ٹانگ کی کود

job-hopping

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہوشنگ

ایران کے پیشدادی خاندان کا ایک بادشاہ جو کیومرث کا بیٹا تھا، جس نے پتھر سے آگ نکالی،

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

ہِینگ

ایک قسم کا چھوٹا خود روئیدہ پودا جو افغانستان اور ایران میں پایا جاتا ہے، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے اور اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہے، انگداں، انجداں، انگوزہ

ہِینْگ لَگْنا

مالی نقصان پہنچنا

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینگ لگانا

کسی چیزکو ہینگ ملنا، ہینگ گھس کر لگانا، ہینگ گھس کر ڈالنا

ہِینگ مَلنا

ہینگ گھس کر لگانا ۔

ہِینگ ہَگوانا

سخت بیمار ڈالنا ۔

ہیرِن٘گ مَچْھلی

رک : ہیرنگ.

ہِینگ ہَگانا

سخت پیچش میں مبتلا کرنا ، سخت بیمار کر ڈالنا ۔

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

ہِینگ ہَگنا

شدید پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا، سخت بیمار ہونا، بیمار پڑا رہنا، ہمیشہ بیمار رہنا

hopping کے لیے اردو الفاظ

hopping

hopping کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ایک ٹانگ کی کود
  • جست یاپھلانگ
  • ناچ
  • ناچ کود
  • اچھل کود
  • ایک قسم کا درخت جو شراب بنانے کے کام آتا ہے
  • چُنچل
  • رازک
  • شہتوت کے خاندان کا جڑواں پودا
  • پھدکنا
  • اچھلنا
  • کدکنا
  • کودنا
  • لنگڑانا
  • لنگ کرنا
  • لنگڑا کر چلنا
  • اُچھلنا
  • پُھدکنا
  • کُودنا
  • لنگڑی چلنا

hopping के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • एक टांग की कूद
  • जस्त या फलांग
  • नाच
  • नाच कूद
  • उछल कूद
  • एक किस्म का दरख़्त जो शराब बनाने के काम आता है
  • चुनचल
  • राज़िक
  • शहतूत के ख़ानदान का जुड़वां पौदा
  • फुदकना
  • उछलना
  • कदकना
  • कूदना
  • लंगड़ाना
  • लिंग करना
  • लंगड़ा कर चलना
  • उछलना
  • फुदकना
  • कूओदना
  • लंगड़ी चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hopping)

نام

ای-میل

تبصرہ

hopping

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone