تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hour" کے متعقلہ نتائج
hour کے لیے اردو الفاظ
hour کے اردو معانی
- گھنٹہ
- وقت
- گھڑی
- ساعت سے
- زمانه
- درجهٔ طول بلد
- اوسط شمسی دن کے چوبیسویں حصے کے برابر وقت کا ٹکڑا جو 60 منٹ کے برابر ہوتا ہے
- خاص یا مخصوص وقت
- دن کا کوئی خاص وقت
- گھڑی پر نظر آنے والا وقت
- موجودہ وقت
- ایک گھنٹے میں طے کیا جانے والا فاصلہ
- باقاعده یا رسمی وقت
- ۔ (فلکیات) 15 ڈگریوں کی نمائندگی کرتے ہوئے دائیں طرف کے صعود کی پیمایش کی اکائی یا بڑے دائرے کا 24 واں حصہ
- (تعلیم) کلاس پیریڈ کا دورانیہ
- تعلیمی کریڈٹ کی ایک پیمایشی اکائی
hour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घंटा
- वक़्त
- घड़ी
- साअत से
- ज़माने
- दर्जे-ए-तूल बलद
- औसत शमसी दिन के चौबीसवें हिस्से के बराबर वक़्त का टुकड़ा जो 60 मिनट के बराबर होता है
- ख़ास या मख़सूस वक़्त
- दिन का कोई ख़ास वक़्त
- घड़ी पर नज़र आने वाला वक़्त
- मौजूदा वक़्त
- एक घंटे में तै किया जाने वाला फ़ासिला
- बाका उदय या रस्मी वक़्त
- ۔ (फ़लकियात) 15 डिग्रियों की नुमाइंदगी करते हुए दाएं तरफ़ के सऊद की पैमा यश की इकाई या बड़े दायरे का 24 वां हिस्सा
- (तालीम) क्लास पीरियड का दौरानिया
- तालीमी क्रेडिट की एक पीमाएशी इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاروں
'Hārūn the Orthodox,' a celebrated Caliph of Bagdād (known to the readers of the 'Arabian Nights' as Haroun-al-rashid)
حُور
گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت
ہِیر
۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hour)
hour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔