تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتے ہونگے" کے متعقلہ نتائج

ہوتے ہونگے

گزرے ہونگے، بیتے ہونگے، پیدا ہوئے ہونگے.

ہونے

ہونا (رک) کی مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

ہونے دو

ہو جانے دو ، ہو لینے دو

ہونے کو ہے

پیش آنے والا ہے ۔

ہوئے گا

ہوگا ، ہوجائے گا ۔

ہوے گا

ہوے

ہونے پَر

ہو جانے پر

ہونے جانا

وقوع پذیر ہونے والا ہونا ، پیش آنے کے قریب ہونا ، ہونے کے قریب ہونا ، عنقریب ہونا

ہونے لَگنا

ہونا نیز شروع ہونا، آغاز ہونا، ابتدا ہونا

ہونے تَک

وقوع پذیر ہونے تک ، پیش آنے تک

ہونے دینا

(جنسی فعل کے بعد) خلاص ہونے دینا ، انزال ہونے دینا ، جھڑنے دینا ، منزل ہونے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتے ہونگے کے معانیدیکھیے

ہوتے ہونگے

hote ho.nge•होते होंगे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہوتے ہونگے کے اردو معانی

  • گزرے ہونگے، بیتے ہونگے، پیدا ہوئے ہونگے.

Urdu meaning of hote ho.nge

  • Roman
  • Urdu

  • guzre honge, biite honge, paida hu.e honge

होते होंगे के हिंदी अर्थ

  • गुज़रे होंगे, बीते होंगे, पैदा हुए होंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتے ہونگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتے ہونگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone