تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوئے" کے متعقلہ نتائج

چوئے

چوہا (رک) کی محرفہ نہ شکل ، تراکیب میں مستعمل .

چوئے کی بات

ضروری اور گہری بات

چوئے چَنْدَن

رک : چوہا چندن چوا چندن .

چائے

ایک پودا جس کے پتّوں کو جوش دے کر اور عرق نکال کر پیتے ہیں نیز اس پودے کے پتے

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چوڑے

چوڑا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُوہے

چُوہا (رک) جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

چُوئی

نارنگی کا بیج

چَوبے

چوبا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چوئی

نارن٘گی کا بیج

چوڑے میں

کھلّم کھلاّ، دن دہاڑے، علانیہ، سبکے سامنے ؛ کس مپرسی کی حالت میں.

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل

اردو، انگلش اور ہندی میں چوئے کے معانیدیکھیے

چوئے

cho.e•चोए

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چوئے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوہا (رک) کی محرفہ نہ شکل ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of cho.e

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhaa (ruk) kii maharfaa na shakl, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone