تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hindi" کے متعقلہ نتائج
hindi کے لیے اردو الفاظ
hindi کے اردو معانی
اسم
- ہندی
- شمالی ہندوستان کی مقامی ہند ایرانی زبان جو متعدد بولیوں پر مشتمل ہے
- ہندوستانی کی ایک قسم جسے ہندو ادبی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں
- اردو زبان کا قدیم نام جو انیسویں صدی کے وسط تک استعمال ہوتا رہا
hindi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिन्दी
- शुमाली हिंदूस्तान की मुक़ामी हिंद ईरानी ज़बान जो मुतअद्दिद बोलियों पर मुश्तमिल है
- हिंदूस्तानी की एक क़िस्म जिसे हिंदू अदबी ज़बान के तौर पर इस्तिमाल करते हैं
- उर्दू ज़बान का क़दीम नाम जो उन्नीसवीं सदी के वस्त तक इस्तिमाल होता रहा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِنْدی
ہندی زبان، ہندوستان کی زبان نیز وہ زبان جو دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور جس میں سنسکرت الاصل الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں
ہِندَہ
Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away
ہِندی زَدَہ
جس میں ہندی زبان کی آمیزش ہو ، جس (زبان) میں ہندی الفاظ اور محاورات وغیرہ کثرت سے استعمال کیے گئے ہوں ۔
ہِندی بولی
مراد : اردو زبان نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
ہِندی زَبان
ہندوستان یا ہندوؤں کی زبان ، ہندی بھاشا نیز اردو زبان اور سنسکرت ، ہندوستان میں بولی جانے والی زبان ؛ مراد : اُردو ۔
ہِندی دانی
ہندی زبان جاننے کی کیفیت یا حالت، ہندی زبان کا علم، ہندی زبان میں ماہر ہونے کی حالت، ہندی لکھنا پڑھنا جاننا
ہِندی گَندی
ہندی خط یا تحریر خراب ہے کیونکہ یہ صاف نہیں پڑھی جاتی (یہ مثل خاص اُس تحریر کی نسبت ہے جو شاستری کے علاوہ عام مہاجنوں میں رائج ہے)
ہِندی کی چِندی کَرنا
خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا
ہِندیُ الاَصل
جس کی اصل ہندوستانی ہو ، جو اصل میں ہندوستانی ہو ، جو ہندوستان میں بنا یا پیدا ہوا ہو ۔
ہِندی کی چِندی بَنانا
خوب وضاحت کرنا، خوب سمجھانا، آسان کو زیادہ آسان کرنا، نیز خوب چھان بین کرنا، کھود کھود کر پوچھنا، نکتہ چینی کرنا
ہِندِیانا
ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔
ہِندی مُسَلمان
] ہندی + مسلمان (رک) [ ۔ ۔۔۔ نَژاد (۔۔۔فت ن) صف ؛ امذ ۔ نسلاً ہندوستان کا ، ہندوستانی ؛ وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو ؛ ہندوستان میں پیدا ہونے والا شخص ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hindi)
hindi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔