تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندِس" کے متعقلہ نتائج

ہِندِس

رک : ہندسہ جو فصیح ہے ؛ اقلیدس کا علم ۔

ہِندِسے

گنتی کا عدد یا اس کی شکل؛ رقم

ہِندِسی شَکل

مختلف زاویوں خطوط یا نقاط پر مبنی شکل یا ساخت ۔

ہِندِسی عَمَل

پیمائش کا عمل ۔

ہِندِسی مَرکَز

مرکز جہاں مختلف خطوط یا زاویوں کے سرے یا نقاط ملتے ہوں ۔

ہِندِسی اَشکال

علم ہندسہ کی شکلیں یا نمونے

ہِندِسی ساخْت

رک : ہندسی شکل ؛ زاویہ دار بناوٹ ۔

ہِندِسی تَشرِیق

سمت کا تعین جو خطوط ، نقاط یا زاویے کے ذریعے ہو (انگ : Geometrical Orientation) ۔

ہِندِسوی

ہندسہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، علم ہندسہ کا ، جیومیٹری کا ۔

ہِندِسَہ دانی

ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

ہِندِسِیَہ

ہندسہ (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ۔

ہِندِسَۂ مُتَساوِیَہ

ہندسے کی وہ قسم جس میں زاویے (زاویہ شعاع اور زاویہ انعکاس وغیرہ) آپس میں برابر ہوتے ہیں ۔

ہِندِسَۂ مُستَوی

رک : ہندسہ متساویہ ۔

ہِندِسَۂ تَحلِیلی

جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔

ہِندِسَۂ مُجَسَّمات

(ریاضی) زاویوں خطوط یا نقاط کی مختلف شکلوں یا مسافتوں کا علم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندِس کے معانیدیکھیے

ہِندِس

hindis•हिंदिस

دیکھیے: ہِنْدِسَہ

  • Roman
  • Urdu

ہِندِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہندسہ جو فصیح ہے ؛ اقلیدس کا علم ۔

Urdu meaning of hindis

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hindsaa jo fasiih hai ; uqliidas ka ilam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone