تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِدایات" کے متعقلہ نتائج

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

مَحاسِبی ہِدایات

audit rules or instructions

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِدایات کے معانیدیکھیے

ہِدایات

hidaayaatहिदायात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: ہِدایَت

مادہ: ہَدی

اشتقاق: هَدَا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہِدایات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

شعر

Urdu meaning of hidaayaat

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas Khaas aur mufiid baaten, zaruurii baate.n jo kisii ko bataa.ii jaa.en, mashvare niiz ahkaam, hidaayte.n

English meaning of hidaayaat

Noun, Feminine, Plural

  • directions, instructions, directives

हिदायात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • महत्वपूर्ण और आवश्यक बातें, ज़रूरी बातें जो किसी को बताई जाएं, अनुदेश, सुझाव, हिदायतें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

مَحاسِبی ہِدایات

audit rules or instructions

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِدایات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِدایات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone