تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا" کے متعقلہ نتائج

دُزْد

راہزن، چور، سارق، عیار

دُزْدِیدَہ

چوری کا، چُرایا ہوا

دُزْدانَہ

چوروں کی طرح، چور کی مانند

دُزْدِندَہ

चोरी करनेवाला, चुरानेवाला।

دُزْدی

چوری

دُزْد وار

چوروں کی مانند ، چور کی طرح.

دُزْد گِیر

چور پکڑنے والا ، کوتوالِ شہر ، شحنہ.

دُزْدِیدَہ نَظَر

ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگَہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِیدَہ چَشْم

ایسی نگاہ جو چوری چُھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِ سُخَن

کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.

دُزْدِ کَفَن

کفن چور ، پرلے درجے کا چور.

دُزْدِیدَہ نِگاہی

چُھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگاہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِ شاہِیں

नज़र के सामने से चीज उड़ा ले जानेवाला, शातिर चोर, पश्यतोहर ।।

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

دُزْدِ حِنائی

دُزد حنا، مہندی لگانے کے بعد باقی رہ جانے والی سفیدی، مہندی کا چور

قَطْرَہ دُزْد

बादल, अभ्र, सूर्य, सूरज ।

شَہ دُزْد

शातिर चोर, पश्यतोहर।

شاہِیں دُزْد

डंडी मारनेवाला, तोल में अधिक या कम तोलनेवाला।

دِل دُزْد

दिल का चोर, हृदय-चोर, प्रेमपात्र, माशूक़।।

کَفَن دُزْد

ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے معانیدیکھیے

ہَوا

havaaहवा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کیمیا موسیقی کنایۃً تصوف

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
  • ہوس، حرص، لالچ نیز آرزو، اشتیاق، خواہش، ارمان، تمنا، طلب، شوق
  • مستی، شہوت
  • سانس، پھونک، نفس، دم
  • (مجازاً) بھوت پریت، روح
  • پاد، ریح، گوز، باد، باد شکم
  • وبا، ہیضہ
  • (کنایۃً) ہلکی اور لطیف شے، سبک چیز
  • خفیف مشابہت، نسبت، خفیف تعلق
  • فنا، نیست، معدوم، نظروں سے غائب، ختم
  • رخ، میلان، انداز، وضع، رنگ ڈھنگ، رفتار
  • غرور، تکبر، سرکشی، گھمنڈ
  • مساعدت بخت و اقبال، موافقت زمانہ، بول بالا، دور دورہ
  • آواز، سُر
  • (موسیقی) ایک صنف کا نام جس میں غزل کے بول استعمال کیے جاتے ہیں
  • ساکھ، بھرم
  • رعب، دبدبہ
  • اثر، (عموماً) برا اثر
  • دھن، سودا
  • گمان، خیال
  • تیز رفتار، نہایت تیز کوئی سواری
  • خبر، پتا، سراغ
  • فضا، ماحول
  • (مراداً) بالائی فضا، خلا، ہوا کی سطح سے اوپر کی جگہ
  • موسم، رت
  • جھونکا، زناٹا
  • ظاہری ٹیپ ٹاپ، ظاہری بھڑک، لفافۂ ملمع
  • (تصوف) میلان اور خواہش نفس مقتضیات طبیعت کی طرف اور اعراض کرنا جہت علویہ سے بسبب متوجہ ہونے نفس کے جہت سفلیہ کی طرف

شعر

Urdu meaning of havaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) kurra-e-arz ke girdaagird us kii fizaa banaane vaala muKhtlif geso.n (naa.iTrojan, auksiijan aur kaarban Daa.ii auksaa.iD) ka ek murkkab, baad, baa.uu, pavan, vaa.ev
  • havas, hirs, laalach niiz aarzuu, ishtiyaaq, Khaahish, armaan, tamannaa, talab, shauq
  • mastii, shahvat
  • saans, phuunk, nafas, dam
  • (majaazan) bhuut pret, ruuh
  • paad, riyaa, gavaz, baad, baad shikam
  • vabaa, haiza
  • (kanaa.en) halkii aur latiif shaiy, sabak chiiz
  • Khafiif mushaabahat, nisbat, Khafiif taalluq
  • fan, niist, maaduum, nazro.n se Gaayab, Khatm
  • ruKh, miilaan, andaaz, vazaa, rang Dhang, raftaar
  • Garuur, takabbur, sarakshii, ghamanD
  • musaaadat baKht-o-iqbaal, muvaafiqat zamaana, bol baala, daur dauraa
  • aavaaz, sur
  • (muusiiqii) ek sinaf ka naam jis me.n Gazal ke bol istimaal ki.e jaate hai.n
  • saakh, bhram
  • rob, dabdabaa
  • asar, (umuuman) buraa asar
  • dhan, saudaa
  • gumaan, Khyaal
  • tez raftaar, nihaayat tez ko.ii savaarii
  • Khabar, pata, suraaG
  • fizaa, maahaul
  • (muraadan) baalaa.ii fizaa, khulaa, hu.a kii satah se u.upar kii jagah
  • mausam, rut
  • jhonkaa, zanaaTaa
  • zaahirii Tep Taap, zaahirii bha.Dak, liphaaphaa-e-mulammaa
  • (tasavvuf) miilaan aur Khaahish nafas maqatazyaat tabiiyat kii taraf aur aaraaz karnaa jihat uluvv ye se basbab mutvajjaa hone nafas ke jihat saphalyaa kii taraf

English meaning of havaa

हवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (रसायन विज्ञान) भूमंडल अथवा पृथ्वी के आस-पास उसका वातावरण बनाने वाला विविध गैसों (नाइट्रोजन, ऑक्सीजन और कार्बन डाई ऑक्साइड) का एक मिश्रण, हवा, बाद, पवन, वायु
  • हवस, अधिक का लालच, लालच या महत्वाकांक्षा, उत्कंठा, ख़़्वाहिश, अरमान, इच्छा, तलाश, शौक़
  • मस्ती, कामोत्तेजना
  • साँस, फूँक, प्राण-वायु, दम
  • (लाक्षणिक) भूत-प्रेत, आत्मा
  • पाद, अधोवायु, अपान-वायु, हवा, पेट से निकलने वाली अपान-वायु
  • संक्रामक रोग, हैज़ा
  • (संकेतात्मक) हल्की और उत्तम वस्तु, कम-भारीय वस्तु
  • थोड़ी समानता, लगाव, कम संबंध
  • फ़ना, नहीं होना, लुप्त होना, नज़रों से ग़ायब, ख़त्म
  • रुख़, मैलान अर्थात प्रवृत्ति, अंदाज़, चलन, रंग-ढंग, रफ़्तार
  • ग़ुरूर, अभिमान, उद्दंडता, घमंड
  • सहायता करना, सौभाग्य एवं प्रताप, समयानुकूलता, बोलबाला, दौरदौरा
  • आवाज़, सुर
  • (संगीतशास्त्र) एक सिन्फ़ अर्थात विधा का नाम जिसमें ग़ज़ल के बोल प्रयोग किए जाते हैं
  • साख, भरम अर्थात आदर
  • रौब, दबदबा
  • प्रभाव, (सामान्यतः) कुप्रभाव
  • धुन, सौदा अर्थात पागलपन
  • कुधारणा, ख़्याल अर्थात कल्पना
  • तेज़ रफ़्तार, बहुत तेज़ कोई सवारी
  • ख़बर, पता, सुराग़
  • वातावरण, माहौल
  • (अर्थात) वायुमंडल, ख़ला अर्थात निर्वात, हवा की सतह से ऊपर की जगह
  • मौसम, ऋतु
  • झोंका, ज़न्नाटा अर्थात हवा की तेज़ रगड़ जिससे हल्की गूँज की ध्वनि उत्पन्न हो
  • ऊपरी टीप-टाप, ऊपरी तड़क-भड़क, लिफ़ाफ़ा-ए-मुलम्मा'

    विशेष मुलम्मा'= चमकता हुआ, चाँदी पर सोने की पालिश, अन्य धातुओं पर चाँदी की पालिश, गिलट किया हुआ, चाँदी या सोने का पानी चढ़ाया हुआ, क़लई

  • (सूफ़ीवाद) मैलान और ख़्वाहिश-ए-नफ़स, मुक़्तज़ियात-ए-तबीअत अर्थात स्वभाव की इच्छा की ओर और आ'राज़ करना जिहत-ए-अलविया से ब-सबब मुतवज्जह होने नफ़्स के जिहत-ए-सिफ़्लिया की ओर

ہَوا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُزْد

راہزن، چور، سارق، عیار

دُزْدِیدَہ

چوری کا، چُرایا ہوا

دُزْدانَہ

چوروں کی طرح، چور کی مانند

دُزْدِندَہ

चोरी करनेवाला, चुरानेवाला।

دُزْدی

چوری

دُزْد وار

چوروں کی مانند ، چور کی طرح.

دُزْد گِیر

چور پکڑنے والا ، کوتوالِ شہر ، شحنہ.

دُزْدِیدَہ نَظَر

ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نَظَری

چھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگَہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِیدَہ چَشْم

ایسی نگاہ جو چوری چُھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِ سُخَن

کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.

دُزْدِ کَفَن

کفن چور ، پرلے درجے کا چور.

دُزْدِیدَہ نِگاہی

چُھپ کر یا کنکھیوں سے دیکھنے کا عمل، کنکھیوں سے دیکھنا

دُزْدِیدَہ نِگاہ

رک : دُزدیدہ نظر.

دُزْدِ شاہِیں

नज़र के सामने से चीज उड़ा ले जानेवाला, शातिर चोर, पश्यतोहर ।।

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

دُزْدِ حِنائی

دُزد حنا، مہندی لگانے کے بعد باقی رہ جانے والی سفیدی، مہندی کا چور

قَطْرَہ دُزْد

बादल, अभ्र, सूर्य, सूरज ।

شَہ دُزْد

शातिर चोर, पश्यतोहर।

شاہِیں دُزْد

डंडी मारनेवाला, तोल में अधिक या कम तोलनेवाला।

دِل دُزْد

दिल का चोर, हृदय-चोर, प्रेमपात्र, माशूक़।।

کَفَن دُزْد

ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

آبْ دُزْد

چھوٹے مُن٘ھ کا برتن جس کی تہ میں بہت سے سوراخ ہوں اور ڈھکن بند کرنے سے پانی نہ نکلے، پن جورا

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا

جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone