تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہانْسنا

رک : ہنسنا

اَنْ سُنا

جو سنا نہ جائے، بے توجہی، لاعلمی، بے خبری

ہَنسنا بولنا

دل لگی کرنا، مذاق کرنا، ہنسی مذاق سے دل بہلانا، خوش ہونا، ظرافت سے دل بہلانا

ہَنسنا ہَنسانا

باہم ظرافت سے دل بہلانا ، ہنسی مذاق کرنا ، آپس میں دل لگی کرنا۔

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

آگ کا ہَنْسْنا

آگ کا شررافشاں ہونا ، پتنْگے جھڑنا ، بھڑکنا .

مَوت کا ہَنْسْنا

کسی کا مرنے کو بیٹھا ہونا اور پھر بھی دنیاوی آلائشوں میں مبتلا ہونا

مُنہ پھیرے ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

ایک گال ہَنْسْنا ایک گال رونا

ابھی ناراض ہونا ابھی خوش ہو جانا.

مُنہ پھیر کَر ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

دَہَنِ زَخْم کا ہَنْسْنا

شِگاف کا بڑھ جانا، زخم کا من٘ھ کُھل جانا

پیٹ پَکَڑ کَر ہَنْسْنا

laugh loudly and long

پُھول ہَنسْنا

رک : پھول کا ہن٘سنا ، پھول کھلنا .

چَراغ ہَنْسنا

تیل یا گھی کے چراغ کی بتی سے جلے ہوئے گل اور تیل کا ٹپکنا، دیے کی بتی سے گل یا پھول جھڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسْنا کے معانیدیکھیے

ہَنْسْنا

ha.nsnaa•हँसना

نیز : ہَسْنا

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَنْسْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی، فعل لازم

  • انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا
  • خوش ہونا، بشاش ہونا، خر سند ہونا
  • ہنسی اُڑانا، تمسخر اُڑانا، تضحیک کرنا
  • ہنسی مذاق کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ خانی کرنا، ٹھٹھول کرنا نیز خوش اختلاطی کرنا
  • زخم کا منھ کھل جانا، زخم پھٹ جانا
  • رک : ہنسنا ۔

شعر

Urdu meaning of ha.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • imbisaat ya musarrat ya tazhiik ke jazbe ke izhaar ke li.e chehre ke azlaat ko is tarah harkat denaa ki honTo.n ke goshe phail jaa.e.n aur daa.nt nazar aane lagii.n (is me.n aksar mu.nh se aavaaz bhii nikaltii hai), khilkhilaana, qahqahaa lagaanaa, Khandaa karnaa
  • Khush honaa, bashshaash honaa, Khar sanad honaa
  • hansii u.Daanaa, tamsKhar u.Daanaa, tazhiik karnaa
  • hansii mazaaq karnaa, dil lagii karnaa, chhe.DKhaanii karnaa, ThaThol karnaa niiz Khush iKhatlaatii karnaa
  • zaKham ka mu.nh khul jaana, zaKham phaT jaana
  • ruk ha hansnaa

English meaning of ha.nsnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb, Intransitive verb

  • be merry, bloom, blossom
  • laugh
  • ridicule, deride

हँसना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • आनंद, तप्ति आदि प्रकट करने की एक क्रिया, जिसमें चेहरा खिल उठता है, आँखें कुछ फैल जाती हैं, मुंह खुल जाता है और गले में से ध्वनियाँ निकलने लगती हैं। मुहा०-हंसते-हंसते (क) प्रसन्नता से। (ख) सहज में। हंसना खेलना या हंसना बोलना प्रसन्नता और आमोद-प्रमोद की बातचीत करना। हंस कर बात उड़ाना तुच्छ या साधारण समझकर हँसते हुए कोई बात टाल देना।
  • ईर्ष्या, द्वेष आदि के कारण बिगड़ते और डाँट सुनाते रहना। कोसना, काटना।
  • दिल्लगी या परिहास करना।
  • रह रहकर कुढ़ते और चिढ़ते हुए किसी को बुरा-भला कहना। उदा०-कैसी गधी हो, बच्चों का खाना हो हूँसती। रातिब तो तीन टटू का जाती हो थूर आप।-जान साहब।
  • प्रसन्नता और आनंद प्रकट करने की एक क्रिया जिसमें चेहरा खिल जाता है और मुँह खुल जाता है
  • परिहास या दिल्लगी करना।

ہَنْسْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone