تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹوا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹوا

(پورب) دکاندار، ہاٹ والا، دکان کرنے والا

ہَٹوار

بازار، منڈی

ہَٹوائی

ہٹوا کا کام یا اس کا دفتر یا اس کی اجرت

ہَٹوانا

دُورکروانا، ختم کرانا

اَٹْوانا

رک : آٹنا جس کا یہ یتعدی المتعدی ہے ۔

اَٹْواٹ کَھٹْواٹ

غم و غصہ کی وجہ سے منہ پیٹ کر لیٹ جانے کی حالت

اَٹْواٹ کَھٹْواٹ لے کَر پَڑنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اَٹْواٹی کَھٹْواٹی

ٹوٹی چار پائی، بسترا وغیرہ

اَٹْواٹی کَھٹْواٹی لے کَر پَڑنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اَٹواٹی کَھٹواٹی لے کَر پَڑ جانا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اَٹْواٹی کَھٹْواٹی لینا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اَٹْواٹی کَھٹْواٹی لے کَر پَڑ رَہْنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹوا کے معانیدیکھیے

ہَٹوا

haTvaa•हटवा

وزن : 22

موضوعات: پورب

  • Roman
  • Urdu

ہَٹوا کے اردو معانی

پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • (پورب) دکاندار، ہاٹ والا، دکان کرنے والا
  • بازار میں غلہ وغیرہ تولنے والا
  • بازار میں کام کرنے والا، بیوپاری

Urdu meaning of haTvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (puurab) dukaandaar, hauT vaala, dukaan karne vaala
  • baazaar me.n gala vaGaira taulne vaala
  • baazaar me.n kaam karne vaala, byopaarii

हटवा के हिंदी अर्थ

पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाट में दुकान लगानेवाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone