تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیَل" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیَل

کبوتر کی قسم کا کبوتر سے کسی قدر چھوٹا سبزی مائل رنگ کا پرندہ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی زمین پر نہیں بیٹھتا، مکھی مار

ہارِیَل

سبز ، سبز رنگ کا کبوتر نما پرندہ

ہَرِیلا

مفرور، فراری، بھاگا ہوا

ہَرِیلی

ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَروَل

پیشگی بلا سود روپیہ جو ہل چلانے والے کو دیا جائے، ہروری، زر تقاوی

ہَرَول

ہراول، فوج کا دستہ جو آگے چلتا ہے، لشکر، اگلا دستہ، پیش آہنگ، پیش خیمہ

اَرِلّ

सोलह मात्राओं का एक छंद जिसके अंत में दो लघु होते हैं

ہارَل

کبوتر سے بہت چھوٹا ایک سبز رنگ پرندہ، جس کی چونچ سفید اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں، ہریل

ہَرِیا

گائے یا بیل جس کو یہ عادت ہو جائے کہ کھیت میں گھس کر کھانے لگے

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

اَری

رک : ' ارے' جس کی یہ تا نیث ہے

ہَرِیُو

ہارا ہوا

اُرْیا

تانے کی بھری ہوئی گٹیوں (لوڑی) میں سے ہر ایک، جو کرگے کے سامنے ایک تختے پر قطار درقطار لگی رہتی ہیں (تاکہ کاریگر کپڑابنتے وقت حسب ضرورت لمبا تانا کھول سکے)

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیَل کے معانیدیکھیے

ہَرِیَل

hariyal•हरियल

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیَل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • کبوتر کی قسم کا کبوتر سے کسی قدر چھوٹا سبزی مائل رنگ کا پرندہ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی زمین پر نہیں بیٹھتا، مکھی مار

Urdu meaning of hariyal

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar kii qasam ka kabuutar se kisii qadar chhoTaa sabzii maa.il rang ka parindaa is ke baare me.n mashhuur hai ki ye kabhii zamiin par nahii.n baiThtaa, makkhii maar

English meaning of hariyal

Noun, Adjective, Masculine

  • green pigeon, a pigeon-like bird, Treron phoenicoptera

हरियल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की चिड़िया जो जंगली कबूतर के बराबर होती है और उसका रंग हरा होता है

ہَرِیَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone