تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیا" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیا

رک : ہریل

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیانو

فصل کی ایک تقسیم جس میں زمیندار سات حصے اور کاشت کار نو حصے لیتا ہے ، ہریاؤ

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

ہَرِیان

وشنو کی ایک سواری جو پرندے کی قسم سے تھی، گرڈ

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَرِیاؤ

فصل کی ایک تقسیم جس میں سے زمیندار کو سات اور کسان کو نو حصے ملتے ہیں ؛ رک : ہریانو

ہَرِیا گَھریا

ٹھور ٹھکانا، رہنے سہنے کی جگہ، بسنے کا مقام

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

ہَرِیائی

ہری، سرسبز

ہَرِیالا بَنا

نو عمر نوشہ

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہَریانْوی

ہریانہ (رک) کی زبان ؛ اردو سے ملتی جلتی مشرقی پنجاب کی ایک زبان نیز ہریانہ سے منسوب ، ہریانہ کا / کی ۔

ہَری اوم

بھگوان کو یاد کرنے کے بول ۔

ہَریالاں

رک : ہریالا معنی ۲ ۔

ہَرَّیاں

کنگن یا بازو بند کی ایک قسم ، پہنچی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیا کے معانیدیکھیے

ہَرِیا

hariyaaहरिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے یا بیل جس کو یہ عادت ہو جائے کہ کھیت میں گھس کر کھانے لگے
  • کھیتی یا درختوں کے نگہبان یہ کہہ کر پرند اُڑایا کرتے ہیں ۔
  • (کنایتہ) جنگلی ، وحشی
  • وشن جی کا پجاری ؛ اطاعت گزار ، پجاری ، عبادت گزار
  • رک : ہریل
  • ہرا ، سبز
  • مست ، شرارتی
  • لداؤ ، بوجھ اُٹھا کر لے جانے والا بیل جو گاڑی یاہل میں نہ چلتا ہو
  • سرسبز و شاداب ، ہرا بھرا ۔
  • شاہی جنگل کا نگہبان

شعر

Urdu meaning of hariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ya bail jis ko ye aadat ho jaaye ki khet me.n ghus kar khaane lage
  • khetii ya daraKhto.n ke nigahbaan ye kah kar parind u.Daayaa karte hai.n
  • (kanaa.etaa) janglii, vahshii
  • vishan jii ka pujaarii ; itaaat guzaar, pujaarii, ibaadatguzaar
  • ruk ha hrel
  • haraa, sabaz
  • mast, sharaartii
  • ladaa.o, bojh uThaa kar le jaane vaala bail jo gaa.Dii yaahal me.n na chaltaa ho
  • sarsabz-o-shaadaab, haraabhara
  • shaahii jangal ka nigahbaan

English meaning of hariyaa

Noun, Masculine

Adjective

  • green, verdant, fresh

हरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल चलाने वाला; हलवाहा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرِیا

رک : ہریل

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیانو

فصل کی ایک تقسیم جس میں زمیندار سات حصے اور کاشت کار نو حصے لیتا ہے ، ہریاؤ

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

ہَرِیان

وشنو کی ایک سواری جو پرندے کی قسم سے تھی، گرڈ

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَرِیاؤ

فصل کی ایک تقسیم جس میں سے زمیندار کو سات اور کسان کو نو حصے ملتے ہیں ؛ رک : ہریانو

ہَرِیا گَھریا

ٹھور ٹھکانا، رہنے سہنے کی جگہ، بسنے کا مقام

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

ہَرِیائی

ہری، سرسبز

ہَرِیالا بَنا

نو عمر نوشہ

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالا بَنْرا

نو عمر نوشہ ؛ خوش و خرم دولھا ؛ (مجازاً) خوبصورت دولھا ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہَریانْوی

ہریانہ (رک) کی زبان ؛ اردو سے ملتی جلتی مشرقی پنجاب کی ایک زبان نیز ہریانہ سے منسوب ، ہریانہ کا / کی ۔

ہَری اوم

بھگوان کو یاد کرنے کے بول ۔

ہَریالاں

رک : ہریالا معنی ۲ ۔

ہَرَّیاں

کنگن یا بازو بند کی ایک قسم ، پہنچی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone