تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیلی" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیلی

ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیلا

مفرور، فراری، بھاگا ہوا

ہیرْلی

ایک جڑ کا نام.

اَرْوَلی

مقام ارول سے منسوب، ارول (بہار، بھارت) کا، خصوصاً ایک طرح کا موٹا اور میلا کاغذ (جو ارول میں بنایا جاتا تھا)

ہَرِیَل

کبوتر کی قسم کا کبوتر سے کسی قدر چھوٹا سبزی مائل رنگ کا پرندہ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی زمین پر نہیں بیٹھتا، مکھی مار

ہارِیَل

سبز ، سبز رنگ کا کبوتر نما پرندہ

اَکیلی

اکیلا کی ثانیت، تنہائی، خلوت

ہَٹِیلی

اپنی بات پر اڑجانے والی، ضدی، اڑیل، بہادر، دلیر

ہَرِینی

(کاشت کاری) لکڑی کی کھونٹی جو ہل کی لمبی لکڑی کے باہری سرے پر لگی ہوتی ہے ۔

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

ہَرِیالی رَونْدنا

سبزے وغیرہ کو نقصان پہنچانا نیز سبزے پر چلنا ، تفریح کے لیے سرسبز و شاداب جگہ جانا ۔

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیلی کے معانیدیکھیے

ہَرِیلی

hariilii•हरीली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیلی کے اردو معانی

  • ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

Urdu meaning of hariilii

  • Roman
  • Urdu

  • hare rang kii, harii ; taazii

हरीली के हिंदी अर्थ

  • हरे रंग की, हरी, ताज़ी

ہَرِیلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone