تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنکْھوا" کے متعقلہ نتائج

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنکْھیا

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

اَنکْھوے

پودے کی پھُوٹ، پودے کی تازہ کونپلیں، کونپلے

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھی

رک : آن٘کھ.

آنکھ

وہ عضو جس سے دیکھتے ہیں، آلۂ بصارت

آنکھوں سے

بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان، بڑی خوشی سے

آنکھوں میں

رک : آن٘کھ میں

اَکْھوا

پہلی روئیدگی (جو بیج ڈالنے کے بعد زمین کو شگافتہ کر کے نمودار ہوتی ہے)، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے

آنکھوں پَہ

بڑی خوشی سے، بسر و چشم

آنکھوں پَر

بڑی خوشی سے، بسر و چشم منظور ہے

آنکھوں دیکْھتے

دیدہ و دانستہ، جان بوجھ کر، جاننے کے باوجود

آنکھوں دیکھی

آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنکْھوا کے معانیدیکھیے

اَنکْھوا

a.nkhu.aa•अँखुआ

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

اَنکْھوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور
  • سوئی کا وہ حصہ جس میں دھاگا پروتے ہیں، نکوا

Urdu meaning of a.nkhu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • akhvaa, safaid baariik resha jo sab se pahle tuKhm se namuudaar ho kala, ankuu.or
  • so.ii ka vo hissaa jis me.n dhaagaa pirote hain, nakvaa

English meaning of a.nkhu.aa

Noun, Masculine

  • a new bud
  • eye of the needle

अँखुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पौधे का नया कल्ला, बीज से फूटकर निकली हुई टेढ़ी नोक जिसमें से पहली पत्तियाँ निकलती हैं, अंकुर, एक सफ़ेद महीन रेशा जो सबसे पहले बीज से निकलता है
  • (नकुआ) सुई का वह भाग जिस में तागा पिरोते हैं, नकवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنکْھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنکْھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone