تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنکْوانا" کے متعقلہ نتائج

اَنکْوانا

اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

اَنْکھانا

ناراض ہونا، ناخوش ہونا، غصہ ہونا

اَنْکانا

قیمت کا اندازہ کرانا، مول لگوانا، در ٹھہرانا، مالیت جچوانا، تشخیص کرانا

ہَنکانا

پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا

ہَنْکاونا

رک : ہنکانا

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

اَکْوانا

آنکنا (رک) کا متعدی المتعدی

آنکھوں سے

بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان، بڑی خوشی سے

آنکھوں میں

رک : آن٘کھ میں

اَنکْھیاں

آنکھیں

اَنٹوانا

انٹنا کا متعدی المتعدی، بھروانا، پرکرانا، لبریز کرانا

اَٹَکْوانا

اٹکانا (رک) کا تعدیہ ۔

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنکْوانا کے معانیدیکھیے

اَنکْوانا

a.nkvaanaa•अँकवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَنکْوانا کے اردو معانی

فعل

  • اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

فعل متعلق

  • کسی سے جانچ کروانا

Urdu meaning of a.nkvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • andaaza lagvaanaa, taKhmiinaa karvaanaa
  • kisii se jaanch karvaanaa

English meaning of a.nkvaanaa

Verb

  • to cause to be evaluated, cause to value

Adverb

  • get appraised or estimated

अँकवाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मूल्यांकन किया जाना, जंचवाना, अन्य व्यक्ति से आँकने का काम करवाना।

क्रिया-विशेषण

  • किसी से जाँच करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنکْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنکْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone