تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنک" کے متعقلہ نتائج

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَنکال

ہنکالنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنکاٹ

رک : ہنکار ، چیخنے کی آواز ۔

ہَنکانا

پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا

ہَنکالْنا

ہانکنا، چلانا، ہنکانا، باہر نکال دینا، بھگانا

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

ہَنکارَن

ہنکارا (رک) سے ماخوذ ، بلانے کی آواز (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَنکْرانا

رک : ہنکارنا

ہَنکوا ہونا

ہنکوا کرنا (رک) کا لازم ، شکار ہونا ۔

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

ہَنکارَن کَرُوں

ُبلاؤں

اَن٘کور

اَنکُر

اَن٘کُس

لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنک کے معانیدیکھیے

ہَنک

hankहन्क

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَنک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
  • ہنکنا (رک) کا امر ؛ ہنکانا (رک) کا ماضی ،

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَنَک

تالو، کام

Urdu meaning of hank

  • Roman
  • Urdu

  • shor, chiiKh ; taraakiib me.n mustaamal
  • hanknaa (ruk) ka amar ; hankaanaa (ruk) ka maazii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَنکال

ہنکالنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنکاٹ

رک : ہنکار ، چیخنے کی آواز ۔

ہَنکانا

پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا

ہَنکالْنا

ہانکنا، چلانا، ہنکانا، باہر نکال دینا، بھگانا

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

ہَنکارَن

ہنکارا (رک) سے ماخوذ ، بلانے کی آواز (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَنکْرانا

رک : ہنکارنا

ہَنکوا ہونا

ہنکوا کرنا (رک) کا لازم ، شکار ہونا ۔

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہَنکا لے جانا

پاس سے دور لے جانا ؛ گمراہ کرنا ۔

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

ہَنکارَن کَرُوں

ُبلاؤں

اَن٘کور

اَنکُر

اَن٘کُس

لوہے کا بھالے نما آنکڑا جس کی نوک سے ہاتھی کی گردن اور کانوں کے برابر کے حصہ کو گدگدایا جاتا ہے تاکہ ہاتھی رفتار میں سستی نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone