تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْکاری" کے متعقلہ نتائج

ہَنْکاری

بھگا دینے والا ، ہنکانے والا ، بھگا کر کسی خاص سمت لے جانے والا ، باہر نکال دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْکاری کے معانیدیکھیے

ہَنْکاری

ha.nkaariiहँकारी

  • Roman
  • Urdu

ہَنْکاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھگا دینے والا ، ہنکانے والا ، بھگا کر کسی خاص سمت لے جانے والا ، باہر نکال دینے والا
  • ۔ خدمت گار ، سیوک
  • ۔ مغرور ، متکبر ، خود پسند ، گھمنڈی نیز وہ جو لوگوں کو بلا کر لانے کے کام پر مامور ہو ۔

Urdu meaning of ha.nkaarii

  • Roman
  • Urdu

  • bhagaa dene vaala, hankaane vaala, bhagaa kar kisii Khaas simt le jaane vaala, baahar nikaal dene vaala
  • ۔ Khidamatgaar, sevak
  • ۔ maGruur, mutakabbir, Khud pasand, ghamanDii niiz vo jo logo.n ko bala kar laane ke kaam par maamuur ho

हँकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूत
  • वह व्यक्ति जो किसी के यहाँ उसे बुलाने के लिए भेजा जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْکاری

بھگا دینے والا ، ہنکانے والا ، بھگا کر کسی خاص سمت لے جانے والا ، باہر نکال دینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone