تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیکُم" کے متعقلہ نتائج

عَلَیکُم

تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

اَلسَّلامُ عَلَیکُم

کسی بزرگ کی روح یا اس کی یاد گار وغیرہ کو مخاطب کر کے اظہار عقیدت یا تعظیم و تکریم کا کلمہ

سَلامٌ عَلَیکُم

तुम पर सलामती हो, मुसल्मानों का सलाम जो वह एक दूसरे से कहते हैं।

اَلسّامُ عَلَیْکُم

صدر اسلام میں یہودیوں کا مسلمانوں کو سلام کرنے یا سلام کا جواب دینے کا کلمہ = تم پر موت واقع ہو .

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

عَلَیکی

تُجھ پر سلام ہو ؛ جواب سلام .

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

ہَلْکَم ڈالنا

۔تہلکہ ڈالنا۔ اودھم مچانا۔ ہلچل ڈالنا۔ شور مچانا۔ ہنگامہ برپا کرنا۔ گھبرادینا۔

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

عَلَیہِم

علیہ کی جمع اور مرکبات میں مستعمل، اُن پر

عَلَیک

تجھ پر، علیک السّلام (تُجھ پر سلام ہو) کی تخفیف

اِلَیْک

تیری طرف، تمہاری طرف، تیری جانب

اَلیکھ

جو لکھا نہ جاسکے .

عَلْقَم

ہرکڑوی چیز، اندرائن، حنظل

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیکُم کے معانیدیکھیے

عَلَیکُم

'alaikum•'अलैकुम

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

عَلَیکُم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of 'alaikum

  • Roman
  • Urdu

  • tum par, tum par bhii, muslmaano.n ke ilaava duusre mazhab vaalo.n ke salaam ke javaab me.n kahaa jaataa hai

English meaning of 'alaikum

Adverb

  • part of 'Assalamoalikum" -may peace be upon you

'अलैकुम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तुम पर, तुम पर भी, मुस्लमानों के अतिरिक्त दूसरे धर्म वालों के सलाम के उत्तर में कहा जाता है

عَلَیکُم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیکُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیکُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone