تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلاقائی" کے متعقلہ نتائج

عِلاقائی

کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا، علاقے کا

عِلاقائی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاقائی کے معانیدیکھیے

عِلاقائی

'ilaaqaa.ii'इलाक़ाई

اصل: عربی

وزن : 1222

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

عِلاقائی کے اردو معانی

صفت

  • کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا، علاقے کا

    مثال علاقائی انتظامیہ اس قابل ہونا چاہئے کہ وہ اس جگہ کے باشندوں کے دلوں تک پہنچ سکے علاقائی کشتی مقابلے میں جلیل القدر پہلوان حصہ لے رہے ہیں

شعر

Urdu meaning of 'ilaaqaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaas ilaaqe se taalluq rakhne vaala, ilaaqe ka

English meaning of 'ilaaqaa.ii

Adjective

  • local, regional

    Example Ilaqai kushti muqable mein jalilul-qadr (Great) pahalwan hissa le rahe hain

'इलाक़ाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी विशेष क्षेत्र से संबंध रखने वाला, प्रदेश या क्षेत्र से संबंधित, स्थानीय, क्षेत्रीय

    उदाहरण इलाक़ाई कुश्ती मुक़ाब्ले में जलीलुल-क़द्र (महान) पहलवान हिस्सा ले रहे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِلاقائی

کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا، علاقے کا

عِلاقائی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلاقائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلاقائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone