تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھاڑا" کے متعقلہ نتائج

اَگھاڑا

ایک قسم کا زہر مار پودا

اُگھاڑا

bare, unclothed, undressed, nude, unveiled, visible

اَگاڑا

مکان کے سامنے کی جانب کا حصہ، سامنے کا آنگن کا احاطہ، سامنے کا آنگن، احاطہ

اَگْواڑا

مکان کے سامنے کا حصہ، پچھواڑے کی ضد

اُگھاڑُو

وہ شخص جو بھید ظاہر کر دے.

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَگھانا

پیٹ بھرا، سیر

اَگھایا

سیر ، پیٹ بھرا

اَگاڑا اَگاڑ

(مْنھ کے) سامنے کی جانب ، سامنے ، پیش بظر .

اُگھانا

اگاہنا

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اُگھاڑْنا

اُگھڑنا (رک) کا تعدیہ: کھولنا، ظاہر کرنا، راز فاش کرنا.

اَگاڑُو

(عوام) آگے ، سامنے .

ہَگوڑا

بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا

ہَگوڑی

(عو) بہت ہگنے والی ، جو بار بار ہگے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھاڑا کے معانیدیکھیے

اَگھاڑا

aghaa.Daa•अघाड़ा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَگھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا زہر مار پودا

Urdu meaning of aghaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka zahr maar paudaa

अघाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का विष नाशक पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone