تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَورْی" کے متعقلہ نتائج

اَگَورْی

(زراعت) پیشگی لگان جو کاشتکار زمیندار کو جیٹھ اور اساڑھ کے مہینوں میں دیتا ہے

اَگورْیا

(زراعت) فصل کی نگرانی کرنے والا، محافظ، چوکیدار.

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اَگَری

اگر کی خوشبو یا رنگ رکھنے والا

اَگورا

اگور

اَگَور

وہ پیشگی لگان جو زمیندار جیٹھ یا اساڑھ کے مہینے مین آسامیوں سے لیتے ہیں.

اَگور

چوکیدار ، محافظ ، فصل کا محافظ

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

آگاری

رویہ وغیرہ جو پیشگی دیا جائے

اَگْرئی

اگر نے رنگ کا ، زردی مائل یا بھورا ، گہرے کشمشی رنگ کا .

اَوری

اور ’ہی‘ کی تخفیف.

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

اَمَوری

آم کا کچا چھوٹا پھل، انبیا

اَنگُوری

انگور سے منسوب: انگور کی وضع کا، انگور کے رنگ کا، انگور سے بنا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَورْی کے معانیدیکھیے

اَگَورْی

agaurii•अगौरी

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری زراعت

  • Roman
  • Urdu

اَگَورْی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زراعت) پیشگی لگان جو کاشتکار زمیندار کو جیٹھ اور اساڑھ کے مہینوں میں دیتا ہے
  • کاشتکاری مزدور کو پیشگی اجرت دینے کا طریقہ.

Urdu meaning of agaurii

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) peshgii lagaan jo kaashtakaar zamiindaar ko jeTh aur asaa.Dh ke mahiino.n me.n detaa hai
  • kaashatkaarii mazduur ko peshgii ujrat dene ka tariiqa

अगौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) अग्रिम लगान जो किसान ज़मींदार को जेठ और आषाढ़ के महीनों में देता है
  • कृषक मज़दूर को अग्रिम पारिश्रमिक देने का ढंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَورْی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَورْی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone