تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاضِم" کے متعقلہ نتائج

ہاضِم

(لفظاً) ہضم کرنے والا، پچانے والا

ہاضِمے

ہاضمہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاضِمی

(طب) ہاضم (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہضم کرنے والا ۔

ہاضِمِ طَعام

अन्नपाचक, खाना हज्म करनेवाली दवा ।

ہاضِمَہ خَراب رَہْنا

نظام ہضم درست نہ رہنا ؛ بدہضمی ہونا ۔

ہاضِمے کی خَرابی

(طب) نظام ہاضمہ کی گڑ بڑ ؛ ہاضمہ درست نہ رہنا ۔

ہاضِمی غُدُود

(طب) ہاضمے میں مدد دینے والے غدود ، غدود جن کی رطوبت ہاضمے میں مدد دیتی ہے ۔

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاضِم کے معانیدیکھیے

ہاضِم

haazimहाज़िम

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: ہَضْم

موضوعات: طب طب

اشتقاق: هَضَمَ

  • Roman
  • Urdu

ہاضِم کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ہضم کرنے والا، پچانے والا
  • (طب) جوغذا کو ہضم کرنے میں مدد دے، تحلیل کرنے والا، ملین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حازِم

محتاط، عقلمند، زِیرک، دانا

ہاجِم

(لفظا ً) اچانک یا بغیر اجازت آجانے والا ؛ (تصوف) دفعتا ً جنبش اور ہیجان پیدا کرنے والا سماع ۔

Urdu meaning of haazim

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) hazam karne vaala, pachaane vaala
  • (tibb) jo Gizaa ko hazam karne me.n madad de, tahliil karne vaala, mulaiyyan

English meaning of haazim

Adjective

  • (Textual) digestive

हाज़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) पाचक, खाना हज़म करने वाला, पचाने वाला
  • (चिकित्सा) जो खाने को हज़म करने में मदद दे, घुलाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاضِم

(لفظاً) ہضم کرنے والا، پچانے والا

ہاضِمے

ہاضمہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاضِمی

(طب) ہاضم (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہضم کرنے والا ۔

ہاضِمِ طَعام

अन्नपाचक, खाना हज्म करनेवाली दवा ।

ہاضِمَہ خَراب رَہْنا

نظام ہضم درست نہ رہنا ؛ بدہضمی ہونا ۔

ہاضِمے کی خَرابی

(طب) نظام ہاضمہ کی گڑ بڑ ؛ ہاضمہ درست نہ رہنا ۔

ہاضِمی غُدُود

(طب) ہاضمے میں مدد دینے والے غدود ، غدود جن کی رطوبت ہاضمے میں مدد دیتی ہے ۔

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاضِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاضِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone