تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاضِمے" کے متعقلہ نتائج

ہاضِمے

ہاضمہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہاضِمے کی خَرابی

(طب) نظام ہاضمہ کی گڑ بڑ ؛ ہاضمہ درست نہ رہنا ۔

ہاضِمی

(طب) ہاضم (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہضم کرنے والا ۔

ہاضمَہ

تحلیل غذا، غذا کا پچاؤ، انہضام

ہاضِم

(لفظاً) ہضم کرنے والا، پچانے والا

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

ہَضْم

(لفظاً) شکستگی، ٹوٹنا، چور چور ہونا

ہَمے

(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔

ہاضِمی غُدُود

(طب) ہاضمے میں مدد دینے والے غدود ، غدود جن کی رطوبت ہاضمے میں مدد دیتی ہے ۔

ہاضِمِ طَعام

अन्नपाचक, खाना हज्म करनेवाली दवा ।

آزْما

آزمانے والا،

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

عَظْم

ہڈی، استخواں

اَعْضے

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

عَظِیم

بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاضِمے کے معانیدیکھیے

ہاضِمے

haazime•हाज़िमे

دیکھیے: ہاضمَہ

  • Roman
  • Urdu

ہاضِمے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاضمہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of haazime

  • Roman
  • Urdu

  • haazma (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاضِمے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاضِمے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone