تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عازِم" کے متعقلہ نتائج

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

عازِماً

ارادۃً ارادہ کر کے ، جان بوجھ کر.

عازِمِ حَج

حج کا ارادہ رکھنے والا، حج کا سفر کرنے والا

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

عازِمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

عازِمین

عزم رکھنے یا کرنے والے، قصد کرنے والے

عازِمِ سَفَر ہونا

سفر کا ارادہ کرنا

عازِمِ سِتیز ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ رَوانگِی ہونا

روانہ ہونے کا ارادہ کرنا

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ نَبَرْد گاہ ہونا

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عازِم کے معانیدیکھیے

عازِم

'aazim'आज़िम

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَزْم

موضوعات: دینیات

اشتقاق: عَزَمَ

  • Roman
  • Urdu

عازِم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا
  • سفر کا ارادہ کرنے والا

    مثال جنگ ختم ہونے پر یہ چٹاگانگ میں ہتھیار ڈالنے کے بجائے عازمِ برما ہوئے

  • کسی کام پر آمادہ اور تیار

شعر

Urdu meaning of 'aazim

  • Roman
  • Urdu

  • azam rakhne ya karne vaala, qasad karne vaala
  • safar ka iraada karne vaala
  • kisii kaam par aamaada aur taiyyaar

English meaning of 'aazim

Adjective, Singular

  • intending, determined, being resolved
  • bound (for a place)

    Example Jang khatm hone par yah Chatagang mein hathiyar dalne ke bajaye aazim-e-Barma hue

  • applying the mind to an undertaking

'आज़िम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • इच्छा करने वाला
  • यात्रा का इरादा करने वाला

    उदाहरण जंग ख़त्म होने पर यह चटागंग में हथियार डालने के बजाए आज़िम-ए-बरमा हुए

  • किसी काम के करने पर तत्पर

عازِم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عازِم

عزم رکھنے یا کرنے والا، قصد کرنے والا

عازِماً

ارادۃً ارادہ کر کے ، جان بوجھ کر.

عازِمِ حَج

حج کا ارادہ رکھنے والا، حج کا سفر کرنے والا

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

عازِمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا تہیہ کیے ہوا

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

عازِمین

عزم رکھنے یا کرنے والے، قصد کرنے والے

عازِمِ سَفَر ہونا

سفر کا ارادہ کرنا

عازِمِ سِتیز ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَیدان ہونا

جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

عازِمِ رَوانگِی ہونا

روانہ ہونے کا ارادہ کرنا

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ مَصاف ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

عازِمِ نَبَرْد گاہ ہونا

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone