تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنّی" کے متعقلہ نتائج

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

ہَنی

Honey

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اِنّی

عِنِین جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

عِنّی

نامرد ، ایسا مرد جو جماع کی قوت سے محروم ہو ۔

ہَنئِی

آسانی سے ہضم ہو جانے والا ، ہاضم ؛ صحت بخش ، جاں فزا (خصوصاً گوشت اور غذا پانی وغیرہ)

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

ہانی

گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔

اَنّیائی

ظالم، ستمکار، جابر

آنی جانی

ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

اَنی روْکنا

انی کا وار روکنا، انی کے داؤں سے بچنا

اَنی اُتارنا

انی کا دانو رد کرنا، انی کے وار سے بچاؤ کرنا۔

اَنی کا ہاتھ

سامنے کا سیدھا وار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنّی کے معانیدیکھیے

اَنّی

annii•अन्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

Urdu meaning of annii

  • Roman
  • Urdu

  • ek aane ka sikka, ikannii

अन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक आने का सिक्का, इकन्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone