تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاجَر" کے متعقلہ نتائج

ہاجَر

بی بی ہاجرہ کا صحیح نام ۔

ہاجِر

ہجرت کرنے والا، اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں جا کے رہنے والا، مکے میں جا رہنے والا، عرب کے ایک مشہور قبیلے کا نام

ہِجْر

محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی

ہَجَر

ملک بحرین کا قدیم نام جہاں کی ٹکسال کے درہم معیاری خیال کیے جاتے تھے

اَجْر

تنخواہ، مزدوری، اُجرت، صلہ، انعام، بدلا، عوض‏، پھل، ثواب‏، جزائے خیر

ہُجْر

فحش کلامی، فحش بات، بیہودہ بات

ہَجْر

کسی چیز کو رنج و ملال یا بیزاری کے ساتھ ترک کرنا، چھوڑنا

اَجَر

دایم، لا زوال

ہاجِری

ہاجر کا، ہاجرقبیلے کا فرد

ہاجِرَہ

گھر بار چھوڑنے والی، ہجرت کرنے والی

ہاجِرَہ اُولیٰ

(ارضیات) وہ نصف النہار جس سے طول بلد ناپا جائے (خصوصاً گرینچ پر سے گزرنے والا) نقشے پر طول بلد کو ظاہر کرنے کی لکیر(انگ : Prime meridian) ۔

ہاجِرات

ہاجرہ (رک) کی جمع ؛ (جغرافیہ) خطوط کا ایک مجموعہ ، قطبین سماوی اور زمین پر کسی مقام کی سمت الراس پر سے گزرنے والے مفروضہ دائرے ۔

ہجرہ

separation

ہِجرا

رک : ہیجڑا ۔

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاجَر کے معانیدیکھیے

ہاجَر

haajar•हाजर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ہَجَرَ

  • Roman
  • Urdu

ہاجَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بی بی ہاجرہ کا صحیح نام ۔

Urdu meaning of haajar

  • Roman
  • Urdu

  • biibii haajira ka sahii naam

English meaning of haajar

Noun, Feminine

  • Prophet Ismail's mother's name

हाजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हज्ञत इस्माईल की माता का नाम ।

ہاجَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone