تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجَر" کے متعقلہ نتائج

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

گاجَر مُولی

دوترکاریوں کے نام ہیں

گاجَر مُولی سَمَجْھنا

۔کم قیمت خیال کرنا۔ بے قدر جاننا۔

گاجَروں میں گُٹْھلِیاں مِلانا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا .

گاجر بھت

ایک کھانا جو گاجر اور چاولوں سے بنایا جاتا ہے

گاجر بھتا

ایک کھانا جو گاجر اور چاولوں سے بنایا جاتا ہے

گاجر گٹا

ہوائی بندوق

گاجر مولی کی طرح کاٹنا

بیدردی سے قتل کرنا، بے دریغ قتل کرنا، قتل عام کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا

گاجر کا حلوہ

کَسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ

گاجر کی شکل

مخروطی

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجَر کے معانیدیکھیے

گاجَر

gaajar•गाजर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گاجَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

شعر

Urdu meaning of gaajar

  • Roman
  • Urdu

  • naaranjii aur u.udii rang kii ek maKhruutii ja.D vaalii tarkaarii jo kachchii aur pakaa.ii hu.ii dono.n tarah se khaa.ii jaatii hai is ka murabbaa aur achaar bhii banaayaa jaataa hai aur gaajar ka halva bhii

English meaning of gaajar

Noun, Feminine

गाजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाल या बैंगनी रंग का एक प्रसिद्ध लंबा और मीठा कंद जो सब्ज़ी, अचार, मुरब्बे या सलाद के रूप में खाया जाता है

گاجَر کے مرکب الفاظ

گاجَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone