تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائیں" کے متعقلہ نتائج

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

ہائیں ہائیں کَہنا

روکنا ، منع کرنا ۔

ہائیں ہائیں کَرنا

روکنے اور باز رکھنے کے لیے شور مچانا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ؛ منع کرنا ۔

ہائیں ہائیں

ہائیں (رک) کی تکرار ؛ اظہارِ شدت کے لیے ، تنبیہ و تاکید کے لیے ۔

عائیں عائیں

مینڈ کوں کے ٹرّانے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائیں کے معانیدیکھیے

ہائیں

haa.e.nहाएँ

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہائیں کے اردو معانی

فجائیہ

  • (تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو
  • استفہام یا تعجب کے موقعے پر
  • ہائے، اظہار تاسف یا ملال کے لیے جس میں تعجب بھی شامل ہو، ہیں!
  • غصے کے موقعے پر مستعمل

Urdu meaning of haa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • (taakiid ya tahdiid ke li.e mustaamal), dekho, hoshyaar, Khabardaar, a.isaa mat kaho
  • istifhaam ya taajjub ke mauke par
  • haay, izhaar taassuf ya malaal ke li.e jis me.n taajjub bhii shaamil ho, hain!
  • Gusse ke mauke par mustaamal

English meaning of haa.e.n

Interjection

  • expressing warning, surprise: why? what? don't!
  • exclamation, amazement
  • asking something

हाएँ के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • रोकने और टोकने के लिये प्रयोग होने वाला शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائیں

(تاکید یا تہدید کے لیے مستعمل)، دیکھو، ہوشیار، خبردار، ایسا مت کہو

ہائیں ہائیں کَہنا

روکنا ، منع کرنا ۔

ہائیں ہائیں کَرنا

روکنے اور باز رکھنے کے لیے شور مچانا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ؛ منع کرنا ۔

ہائیں ہائیں

ہائیں (رک) کی تکرار ؛ اظہارِ شدت کے لیے ، تنبیہ و تاکید کے لیے ۔

عائیں عائیں

مینڈ کوں کے ٹرّانے کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone