تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلْہار" کے متعقلہ نتائج

گلْہار

گل مالا، گلے کا ہار

گَلار

ایک قسم کی مینا.

گَلْہار کَرْنا

گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .

گَلہار ہونا

گُنّھم گُنّھا ہونا .

گِلَہْرا

گلہری کا نر

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گُلیر

one given to curse and abuse, one who habitually uses bad language

گولار

گول شکل، گولائی

گِلَہ

شکایت، شکوہ، الاہنا

گِلا

شکایت، شکوہ، ملامت، ناراضگی، مذمت

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گَلِیَارا

گلی کی نسبت چھوٹا اور تنگ راستہ، گلی کی طرح کا لمبا اور سیدھا راستہ، جو عوام کی شاہراہ ہو، تنگ راستہ، کوچہ

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گَلیاری

چھوٹی یا تنگ گلی

گُلنار

ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کو سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، گلنار کی کلی

اردو، انگلش اور ہندی میں گلْہار کے معانیدیکھیے

گلْہار

gulhaar•गुलहार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

گلْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گل مالا، گلے کا ہار
  • گلے کا ہار

شعر

Urdu meaning of gulhaar

  • Roman
  • Urdu

  • gil maalaa, gale ka haar
  • gale ka haar

English meaning of gulhaar

Noun, Masculine

  • garland

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone