تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلْہار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلْہار کَرْنا

گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .

گُلْنار کَرنا

سجانا، خوبصورت بنانا.

گَلا کَرْنا

بچوں کے حلق کے لٹکے ہوئے کوے کو انگلیوں یا رومال کی مدد سے اصل جگہ لے جانا، گلے میں رومال یا انگلی ڈال کر کوے کو اوپر اٹھانا

گِلَہ کَرْنا

شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گُناہ کَرْنا

ایسے فعل یا اعمال کا مرتکب ہونا جس کی مذہب میں ممانعت ہو

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گُنَہْگار کَرْنا

گناہ میں مبتلا کرنا

گَواہ کَرْنا

کسی کو کسی امر میں شاہد بنانا

گارا کَرنا

چنائی کے لیے مٹی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا

گوش گُزار کَرْنا

سنانا، بتانا، مطلع کرنا، شناسا کرنا، آگاہ کرنا، کان میں ڈالنا

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلْہار کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَلْہار کَرْنا

galhaar karnaa•गलहार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلْہار کَرْنا کے اردو معانی

  • گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .
  • گلے کا ہار بنانا، ساتھ رکھنا.

Urdu meaning of galhaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale ka haar banaanaa, bahut aziiz rakhnaa
  • gale ka haar banaanaa, saath rakhnaa

गलहार करना के हिंदी अर्थ

  • गले का हार बनाना, बहुत अज़ीज़ रखना
  • गले का हार बनाना, साथ रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلْہار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلْہار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone