تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَورا" کے متعقلہ نتائج

گِلَورا

(تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

گِلورا

(گھوسی) نیا دودھ، گائے بھین٘س وغیرہ کا بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ، جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے، پیوسی

گِلَوری

بنا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتاہے اور جس میں تین کونے ہوتے ہیں، پان کا بِیڑا

گِلَہْرا

گلہری کا نر

گولَرا

एक प्रकार का लम्बा सुन्दर पेड़ जिसके हीर की लकड़ी चमकीली और बहुत कड़ी होती है

گُولْرا

(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری

گَلْھَرا

رک : سنجو .

گِلَوری کھانا

پان کھا کر ہونٹ سرخ کرنا.

گِلَوری بَنانا

پان بنانا، پان لگا کر بِیڑا تیار کرنا.

گِلَوری بَڑھانا

پان کا بیڑا پیش کرنا ؛ عزّت افزائی کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

گِلَوری دَبانا

کھانے کے لیے پان مُن٘ھ میں رکھنا.

گِلَوری چَبانا

لگا ہوا پان کھانا تاکہ اس کی سرخی ہون٘ٹوں پر پھیل جائے.

گِلَوری مُنھ میں رَکْھنا

پان کھانا، کھانے کے لیے پان کا بیڑا من٘ھ میں ڈالنا.

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَورا کے معانیدیکھیے

گِلَورا

gilauraa•गिलौरा

وزن : 122

موضوعات: تنبولی

  • Roman
  • Urdu

گِلَورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تنبولی) گلوریاں رکھنے کا ڈبہ، خاصدان جو بیگموں اور امیروں کے کھانے کی گلوریاں رکھنے کے لئے مخصوص ہو اور ہر وقت ساتھ رکھا جا سکے

Urdu meaning of gilauraa

  • Roman
  • Urdu

  • (tambolii) gilauriyaa.n rakhne ka Dibbaa, Khaasdaan jo begmo.n aur amiiro.n ke khaane kii gilauriyaa.n rakhne ke li.e maKhsuus ho aur haravqat saath rakhaa ja sake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone