تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلدم" کے متعقلہ نتائج

گُلدم

ایک قسم کا بلبل جس کے دم کے نیچے سرخ داغ ہوتا ہے،ایک قسم کے لڑنے والے سیاہ رنگ کے پرندے کا نام جس کے سر پر چوٹی اوردم کے نیچے سرخ گل ہوتا ہے، بلبل ہندوستان، مرغ بستاں، مرغ چمن مرغ

گُلْدُم

رک : گُل = پھول ، کے تحتی الفاظ.

گُلْدُم بازی

بُلبُل لڑانا ، گُلدُم لڑانا ، گلدم پالنا ، بلبل پالنے کا شغل اختیار کرنا .

گُلَم

وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا

گَنْدُم

گیہوں، کنک

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَژْدُم

گاؤ دم ، بگل ، پہنچائے عَلّم سلامی کے لئے لچکنے لگے صدائے گژدم اور گاؤ دم نقاروں سے طاس فلک گوچے لگا .

گِلَم

اونی کپڑا، لوئی

گَدَم

(کاشت کاری) دلدلی زمین، نم دار زمین

گُل دام

پھولوں کا جال، پرندوں کے پھنسانے کا جال؛ ایسا جال جس میں پرندوں کو دھوکا دینے کے لیے پھول لگا ہو

گُلِ سُم

(چتائی کاری) چھوٹی قسم کے گول یا چوپتیا پھول کا ٹھپّہ جس سے چاندی سونے کے بڑے زیور یا چھوٹے برتن پر پھول کے نقش ابھارتے ہیں .

گِل آدَم

وہ مٹی جس سے آدم علیہ السلام کا پُتلا بنایا گیا، مراد : سر شتِ آدم، آدمی

گُل

پھول

گُم

کھویا ہوا

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلدم کے معانیدیکھیے

گُلدم

guldam•गुलदम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُلدم کے اردو معانی

  • ایک قسم کا بلبل جس کے دم کے نیچے سرخ داغ ہوتا ہے،ایک قسم کے لڑنے والے سیاہ رنگ کے پرندے کا نام جس کے سر پر چوٹی اوردم کے نیچے سرخ گل ہوتا ہے، بلبل ہندوستان، مرغ بستاں، مرغ چمن مرغ

Urdu meaning of guldam

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka bulbul jis ke dam ke niiche surKh daaG hotaa hai,ek kism ke la.Dne vaale syaah rang ke parinde ka naam jis ke sar par choTii aur dam ke niiche surKh gul hotaa hai, bulbul hinduustaan, murG bustaa.n, murG chaman murG

English meaning of guldam

  • a shrike or Indian nightingale because of rose-like patch under its tail

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلدم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلدم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone