تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَژْدُم" کے متعقلہ نتائج

گَژْدُم

گاؤ دم ، بگل ، پہنچائے عَلّم سلامی کے لئے لچکنے لگے صدائے گژدم اور گاؤ دم نقاروں سے طاس فلک گوچے لگا .

گَژْدُم اَنْداز

(کُشتی) زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھو کی شکل بنانے کی کسرت اس طرح کہ صفر پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو ادھر کر کے بچھو کی شکل بنادے اور بار بار اس عمل کو کرتا رہے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَژْدُم کے معانیدیکھیے

گَژْدُم

gazhdumगझ़्दुम

  • Roman
  • Urdu

گَژْدُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤ دم ، بگل ، پہنچائے عَلّم سلامی کے لئے لچکنے لگے صدائے گژدم اور گاؤ دم نقاروں سے طاس فلک گوچے لگا .
  • کژدم ، بچھو ، عقرب ، کجدم ، جرارہ .

Urdu meaning of gazhdum

  • Roman
  • Urdu

  • gaav dam, bagal, pahunchaa.e ilm salaamii ke li.e lachakne lage sadaa.e gaZHdam aur gaav dam naqqaaro.n se taas falak goche laga
  • kaZHdam, bichchhuu, aqrab, kajdam, jarraaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَژْدُم

گاؤ دم ، بگل ، پہنچائے عَلّم سلامی کے لئے لچکنے لگے صدائے گژدم اور گاؤ دم نقاروں سے طاس فلک گوچے لگا .

گَژْدُم اَنْداز

(کُشتی) زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھو کی شکل بنانے کی کسرت اس طرح کہ صفر پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو ادھر کر کے بچھو کی شکل بنادے اور بار بار اس عمل کو کرتا رہے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَژْدُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَژْدُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone