تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَم" کے متعقلہ نتائج

گِلَم

اونی کپڑا، لوئی

گُلَم

وہ سختی جو پیشانی یا سر پر کسی چوٹ سے پیدا ہو جاتی ہے، وہ سختی جو سر یا ماتھے پر چوٹ سے آجاتی ہے، کٹھور سوجن (چوٹ کے نتیجے میں)، گومڑا

گلمہ

درختوں کا جھنڈ

گُلَم پَڑنا

گومڑا پڑنا، سر پر چوٹ لگنے سے اُبھار ہو جانا.

گُلَمَا

اُبھار، گومڑا.

گُلْمُل

گتھم گتھا

گُلَمْبَر

اُبھار، بلندی، اونچان.

گل منظر

گُل میخ

چوڑے پھل کی کیل جو نعل بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور دروازے کے کواڑ وغیرہ میں لگائی جاتی ہے، پھُلَّی دار کیل

گَل مُکھ

رک : حلق ، حنجرہ ، گلا ، ٹینٹوا .

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گل منظر

the most beautiful aspect of the spectacle

گل ماہ

moon flower, Ipomoea

گل ماہ

چاند کی مٹی، ماہتاب کی مٹی، چندرما کی مٹی، ماس کی مٹی

گُلْ مُوآ

(ٹھٹھیرا گری) ٹھیڑے کا لمبوترے منہ کا ہتواڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل مُوا

(ٹھٹیرا گری) لمبوترے منھ کا ہتھوڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُلِ مَخْمَل

ایک پھول جو مخمل کی طرح نرم ، سرخ اور روئیں دار ہوتا ہے .

گُلِ مَچْکَن

ایک پہاڑی درحت (مچکن یا مچکند) کے پھول جو دوا کے طور پر مستعمل ہیں .

گُل مالا

گلے کا ہار، کنٹھا، گجرا

گُل مُوئی

رک : گُل موا جس کی یہ تصغیر ہے.

گِل مالَہ

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گرمالہ

گُل مَدار

آکھ یا مدار کے درخت میں لگنے والا پھول ، دواءً مستعمل .

گُل مُچھے

مَردوں کے وہ بال، جو تھوڑی کے بال منڈوانے رخساورں پر چھوڑ دیتے ہیں

گُلِ مَچْکَنْد

گَل مِٹّی

کھاد ملی مِٹی ، ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو .

گُل مُہْرا

(معماری) سائباں یا کھپریل کی روکار میں مہرک کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گل دار بنے ہوئے کھونٹے ، مہرک .

گل مکرر

شربت گلاب، شربت ورد

گل میزان

ایک اکہرہ پھول جس کا اندرونی حصہ زرد اور باہر کا ہلکا اودا ہوتا ہے

گَل مُچَھا

گل مچھے، گالوں تک بڑھی ہوئی مونچھیں

گُلِ مُعَصْفَر

کسم کا پھول ، گل معصفر .

گل میزاں

سیاہ زیرہ

گِلِ مِصْری

(طِب) ایک مٹّی جو خشکی اور قبض پیدا کرتی ہے ، چپکنے والی چیز ہے خون کے دستوں کو روکتی ہے .

گُلِ مُشْکی

گل نرگس یا یہ معلوم ہوتا تھا کہ گل مشکی کے تختے میں سونے موتیوں کا ہزارہ چھوٹ رہا ہے .

گُل مہندی

ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

گُلِ مُشْکِیں

گَل مُونچھیں

لمبی لمبی اور بھری ہوئی مونْچھیں جو سنوارنے کے بعد گالوں تک آئیں

گِلِ مُصْطَگی

(طب) ایک قسم کی مٹّی جو آگ سے جلے ہوئے زخم پر لگانے پر مفید ہے ، زخم کا گوشت پیدا کرتی ہے .

گِلِ مُخْتُوم

سُرخ رنگ کی چکنی مٹّی جس کی ٹکیاں بنی ہوئی ملتی ہیں ، جو مفرح اور مقوّی قلب ہے اس کو مختوم اس لیے کہتے ہیں کہ اتنی نرم اور لطیف ہے کہ جلد مہر کو قبول کرلیتی ہے اور اس میں فوراً نقش ہو جاتا ہے .

گِلِ مُلْتانی

ملتانی مٹّی ، سفید زردی مائل پرت دار مٹّی جو سر دھونے یا پچوں کے لکھنے کی تختیوں کو تھوپنے کے کام آتی ہے ، دوا کے طور پر مستعمل .

پِیپَل پُوجَنْ میں چَلی گلَم بودھ کے گھاٹ، پِیپَل پُوجَت پِی مِلے ایک پَنْتھ دو کاج

اچھے کام کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے پیپل کو پوجنے گئی تو محبوب بھی مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَم کے معانیدیکھیے

گِلَم

gilamगिलम

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِلَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونی کپڑا، لوئی

गिलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुलायम और चिकना ऊनी कालीन
  • मोटा गद्दा; बिछौना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone