تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guenon" کے متعقلہ نتائج
guenon کے لیے اردو الفاظ
guenon کے اردو معانی
اسم
- گی نان
- افریقہ کا پھُرتیلا لَمبی دُم والا بَندَر جِس کا تعلُّق سَبز بَندَر کی نَسَل سے ہے
guenon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गी नान
- अफ़्रीक़ा का फुरतीला लंबी दुम वाला बंदर जिस का ताल्लुक़ सब्ज़ बंदर की नस्ल से है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَنّا بیلْنا
بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.
گَنّے
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا
گَنّا
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا
گِنانا
شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا
گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا
باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا
گُنّوری
گُنّور سے منسوب جو ضلع بدایوں (یوپی) میں ایک قصبہ اور تحصیل کا صدر مقام ہے ، ترکیب میں مستمعل .
گانا ناٹک
وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما
گَون نِکَل گَئی ، آنکھ بَدَل گَئی
خود غرضی کی نسبت کہتے ہیں ، ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہو جانے کے بعد بے مروتی برتے .
گَوں نِکَل گَئِی آنْکھ بَدَل گَئَی
۔مثل۔ خود غرض دوست کی نسبت بولتے ہیں جو مطلب حاصل ہوجانے کے بعد بے مروّتی کرے۔
گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا
جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (guenon)
guenon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔