تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنّے" کے متعقلہ نتائج

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

گَنّے کا رَس

sugar cane juice

گَنّے کی پھاندی

۔ دیکھو پھاندی۔

ہاتھی سے گَنّے کھانا

زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملہ کرنا

ہاتھی سے گَنّے کھاونا

زبردست یا امیر سے کچھ حاصل کرنا

ہاتِھیوں سے گَنّے کھانا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔ اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملت کرنا۔(ابن الوقت)ہاتھیوں کے ساتھ گنّے کھانا ایسا کوئی لڑکوں کا کھیل نہیں ہے۔؎

ہاتھی کے ساتھ گَنّے کھانا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنّے کے معانیدیکھیے

گَنّے

ganneगन्ने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَنّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

Urdu meaning of ganne

  • Roman
  • Urdu

  • baans ke daraKht kii vazaa ka paudaa jo rasiilaa aur miiThaa hotaa hai is ke ras se ga.D, shukr, khaanD vaGaira banaa.ii jaatii hai, niishakar, mujaazaah bed, sarkanDaa, gunaa

English meaning of ganne

Noun, Masculine

  • count, estimate
  • sugarcanes

گَنّے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنّے

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا

گَنّے کا رَس

sugar cane juice

گَنّے کی پھاندی

۔ دیکھو پھاندی۔

ہاتھی سے گَنّے کھانا

زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملہ کرنا

ہاتھی سے گَنّے کھاونا

زبردست یا امیر سے کچھ حاصل کرنا

ہاتِھیوں سے گَنّے کھانا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔ اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملت کرنا۔(ابن الوقت)ہاتھیوں کے ساتھ گنّے کھانا ایسا کوئی لڑکوں کا کھیل نہیں ہے۔؎

ہاتھی کے ساتھ گَنّے کھانا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone