تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھنوں" کے متعقلہ نتائج

گَھنوں

بہت ، بے حد ، بے شمار ، وافر .

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

گانوْنا

رک : ” گانا “ (۱) .

گِھنَونی

مکروہ، گندی، غلیظ

گِھنَونا

گَھناؤنا، قابلِ نفرت، ذلیل، جس سے گھن آئے، میلا، گندہ، غلیظ، مکروہ، قے لانے والا

گِھنَونا کَرنا

قابل نفرت بنا دینا، کسی چیز کو مکروہ صورت کردینا

گِھنَونا کام

وہ کام جس سے کراہت محسوس ہو ، گندی حرکت ، گندہ کام .

گِھنَونا پَن

گھنونا ( رک ) کی حالت ، مکروہ کام ، گندی حرکت .

گِھنوندا

رک : گھنونا .

سب گہنوں میں چندن ہار

چندن ہار سب گہنوں سے بہتر ہے

گَھناں

ڈھولک کی سترہ تالوں میں سے ایک تال .

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گَہْناں

گہنا ، زیور.

گَنوِیں

رک : گنوی

گُناہوں

خطا، قصور، لغزش، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات، ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھنوں کے معانیدیکھیے

گَھنوں

ghano.n•घनों

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَھنوں کے اردو معانی

صفت

  • بہت ، بے حد ، بے شمار ، وافر .

Urdu meaning of ghano.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut, behad, beshumaar, vaafar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone