تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنّا" کے متعقلہ نتائج

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گُھنّانا

گھُننا بن جانا ، گھننا پن برتنا ، مگرا بن جانا .

گُھنّا پَن

۔(ھ) مذکر۔ مگرا پن۔ دیکھو گھُنِّی۔

گُھنّا پَنا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی مقصد سے انجان بن جانا ، مگرا بن .

گُھنّا بَنْنا

مگرا بن جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنّا کے معانیدیکھیے

گُھنّا

ghunnaaघुन्ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُھنّا کے اردو معانی

صفت

  • بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق
  • صف۔ مذکر۔مونث کے لئے گھُنِّی (شہر والوں کی بول چال میں گھوٗنا ہے) مگر اب بات کو بخوبی سمجھ کر انجان بن جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔ کینہ پرور

شعر

Urdu meaning of ghunnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat ko baKhuubii samajh kar kisii Garaz se anjaan banne vaala, migraa, dil me.n baat ya buGaz rakhne vaala, mu.nh chabaa, munaafiq
  • saf। muzakkar।muannas ke li.e ghunnii (shahr vaalo.n kii bol chaal me.n ghoॗna hai) magar ab baat ko baKhuubii samajh kar anjaan bin jaane vaale ke li.e mustaamal hai। kiinaaparvar

English meaning of ghunnaa

Adjective

  • designedly silent, cunning

घुन्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी से बदला लेने के लिए अपने क्रोध, द्वेष आदि भावों को मन ही में छिपाकर रखे और चुपचाप उनके अनुसार कार्य करे
  • मन ही मन बुरा मानने वाला, चुप्पा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گُھنّانا

گھُننا بن جانا ، گھننا پن برتنا ، مگرا بن جانا .

گُھنّا پَن

۔(ھ) مذکر۔ مگرا پن۔ دیکھو گھُنِّی۔

گُھنّا پَنا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی مقصد سے انجان بن جانا ، مگرا بن .

گُھنّا بَنْنا

مگرا بن جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone