تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنانا" کے متعقلہ نتائج

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

نام گِنانا

نام شمار کرانا ، نام بتانا ، نام لینا ۔

خوشی گِنانا

خوشی منانا ، کاج کرنا ۔

دوسْتی گِنانا

دوستی جتانا، تعلقات یاد دِلانا، تعلقات کا واسطہ دینا.

گِنْتی گِنانا

برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا

شادیاں گِنانا

خوشی منانا .

کاج گِنانا

تقریب منانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنانا کے معانیدیکھیے

گِنانا

ginaanaaगिनाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گِنانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا
  • منانا، آراستہ کرنا
  • میلاد وغیرہ پڑھوانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

Urdu meaning of ginaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shumaar karaana, ganvaanaa, ginne ka kaam duusre se karaana, tafsiil se byaan karnaa, ek ek kar ke byaan karnaa, puurii tarah vaaze karnaa
  • manaanaa, aaraasta karnaa
  • miilaad vaGaira pa.Dhvaanaa

English meaning of ginaanaa

Transitive verb

  • to cause to count or number, to cause to reckon up
  • to decorate
  • to make someone read Milaad

गिनाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • शुमार कराना, गिनना, गिनने का काम दूसरे से कराना, गिनती कराना, विस्तार से बयान करना, एक एक करके बयान करना,पूरी तरह से स्पष्ट करना
  • मीलाद वग़ैरा पढ़वाना, मनाना, सजाना, उदाहरण के लिए गिनती कराना, किए हुए कार्यों की संख्या बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

نام گِنانا

نام شمار کرانا ، نام بتانا ، نام لینا ۔

خوشی گِنانا

خوشی منانا ، کاج کرنا ۔

دوسْتی گِنانا

دوستی جتانا، تعلقات یاد دِلانا، تعلقات کا واسطہ دینا.

گِنْتی گِنانا

برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا

شادیاں گِنانا

خوشی منانا .

کاج گِنانا

تقریب منانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone