تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑْمار" کے متعقلہ نتائج

گُڑْمار

لفظاً گڑ کی مٹھاس اور اس کے زائقے کو زائل کرنے والا ؛ ایک روئیدگی جس کا پتّا بادامی شکل کا اور چوڑا مگر زرا لمبا ہوتا ہے اس کے چبانے کے بعد گڑ کا مزہ پھیکا ہو جاتا ہے ، پڑیر .

گَڑِیار

ڈھیٹ، ضدّی، اڑیل، دلیر، حوصلے والا

گُل مُہر

ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گُماں

شک وشبہ‏، احتمال‏، ظن

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گُہَر

اصل، نسل، ذات

گُمان

شک شبہ، احتمال، وہم

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

گُنَہ گار

خطاوار، قصوروار، مجرم، گناہ کرنے والا، عاصی، بدکار، خدا کی نافرمانی کرنے والا

گَھر سے

جیب سے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑْمار کے معانیدیکھیے

گُڑْمار

gu.Dmaar•गुड़मार

  • Roman
  • Urdu

گُڑْمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظاً گڑ کی مٹھاس اور اس کے زائقے کو زائل کرنے والا ؛ ایک روئیدگی جس کا پتّا بادامی شکل کا اور چوڑا مگر زرا لمبا ہوتا ہے اس کے چبانے کے بعد گڑ کا مزہ پھیکا ہو جاتا ہے ، پڑیر .

Urdu meaning of gu.Dmaar

  • Roman
  • Urdu

  • lafzan ga.D kii miThaas aur is ke zaa.iqe ko zaa.il karne vaala ; ek ro.iidagii jis ka pata baadaamii shakl ka aur chau.Daa magar zaraa lambaa hotaa hai is ke chabaane ke baad ga.D ka mazaa phiikaa ho jaataa hai, pa.Diir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone