تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرمائی" کے متعقلہ نتائج

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گَرْمائی آنا

جوش آنا ، تیزی آنا ، غصّہ آنا ، گرم ہونا ، تتّا ہونا (علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ) .

گَرْمائی مَحَل

summer palace

گَرْمائی دارُ الحُکُومَت

summer capital

گَرمایَہ

۔۱۔ (ف) مذکر۔حمام۔ نہانے کا گرم مکان ۲۔(اردو) وہ ظرف جس میں پانی گرم کرتے ہیں۔

گَرْمایِش

حرارت ، تپش ، گرمی .

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرائی

(کاشت کاری) ریت اور سرخ مٹّی مِلی ہوئی زمین .

گِرامی

بزرگ، معظّم، مکرّم، معزّز

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

گرمیاں

مونث، گرمی کی جمع

گَرْم

جلدی سے ، عُجلت سے ، شتابی سے.

گَرَم

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرمائی کے معانیدیکھیے

گَرمائی

garmaa.ii•गरमाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گَرمائی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • گرمی یا حرارت کا احساس
  • گرمی والا، موسم گرما سے تعلق رکھنے والا
  • جذبہ، جوش
  • گرمی, تپش
  • غصیلی، خشمگیں

شعر

Urdu meaning of garmaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • garmii ya haraarat ka ehsaas
  • garmii vaala, mausim-e-garma se taalluq rakhne vaala
  • jazbaa, josh
  • garmii, tapish
  • Gussailii, Khashamgii.n

English meaning of garmaa.ii

Noun, Adjective, Feminine

Adjective

गरमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • १. गरमी
  • गर्मी या हरारत का एहसास
  • क्रोध
  • गर्मी, तपिश, गरम होने का भाव;उष्णता
  • जज़बा, जोश, ज्वर, ताप, उत्तेजना
  • ग्रीष्म ऋतु
  • ऐसी वस्तु जिसके उपयोग या सेवन से शारीरिक शक्ति बढ़ती हो
  • उपदंश रोग

گَرمائی کے مترادفات

گَرمائی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone