تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھیلا" کے متعقلہ نتائج

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گَڑھیلا

گڑھا ، سوراخ ، غار ، خندق ، کھائی ؛ گہرا کھڈ .

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدَھیّا

گدھے جیسا ، بے وقوفانہ ، احمقانہ.

گَدِھیّا

(تحقیراً) گدھی، مادۂ خر

گَدیلی

پتلا گدّا جو بستر پر بچھاتے ہیں

گَٹِھیلا

گرہ دار، گانٹھوں والا

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

گُبِھیلا

سخت گولی جیسے پاخانہ کی، سُدّا

گادِیلی

گاد والی جس کی تہہ میں مٹی یا گاد بیٹھی ہو ، تراکیب میں مستعمل.

گَدْلی

میلی، گندی، غلاظت آمیز

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھیلا کے معانیدیکھیے

گَدھیلا

gadhelaa•गधेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَدھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

Urdu meaning of gadhelaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ke paas bakasrat gadhe huu.n

गधेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसके पास अधिक गधे हॉं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone