تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدیلی" کے متعقلہ نتائج

گَدیلی

پتلا گدّا جو بستر پر بچھاتے ہیں

گَدْلی

میلی، گندی، غلاظت آمیز

گادِیلی

گاد والی جس کی تہہ میں مٹی یا گاد بیٹھی ہو ، تراکیب میں مستعمل.

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گَدیڑی

نہایت بیوقوف ، بد سلیقہ اور پھوہڑ عورت.

گَتیلی

ہاتھی کے پان٘و کا ایک زیور جس میں چار چھلّے باہم ملے ہوتے ہیں اور تین حلقے ان کے اوپر اور دو حلقے سب سے اوپر جوڑ کر اس کے پان٘و میں لٹکاتے ہیں.

گادِیلی زَمِین

(کاشت کاری) دریا کی لائی ہوئی مٹی کا علاقہ ایسی زمین کاشت کے لیے بہت زرخیز ہوتی ہے.

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدْلائی

رک : گدلا پن .

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گُدْگُلی

رک : گُد گُدی.

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدیلی کے معانیدیکھیے

گَدیلی

gadelii•गदेली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَدیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتلا گدّا جو بستر پر بچھاتے ہیں
  • روئی بھر کر بنایا ہوا چھوٹا گدا یا تکیہ جسے کاندھے پر رکھ کر بوجھ اٹھاتے ہیں
  • تلوے یا ہتھیلی کے اوپر کا نرم حصہ
  • تلوا
  • ہتھیلی

Urdu meaning of gadelii

  • Roman
  • Urdu

  • putlaa gadaa jo bistar par bichhaate hai.n
  • ravii bhar kar banaayaa hu.a chhoTaa gadaa ya takiya jise kaandhe par rakh kar bojh uThaate hai.n
  • talve ya hathelii ke u.upar ka naram hissaa
  • talva
  • hathelii

गदेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतला गद्दा जो बिस्तर पर बिछाते हैं
  • रूई भर कर बनाया हुआ छोटा गद्दा या तकिया जिसे काँधे पर रख कर बोझ उठाते हैं
  • तलवे या हथेली के ऊपर का कोमल भाग
  • तलवा
  • हथेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone