تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَندیلا" کے متعقلہ نتائج

گَندیلا

گوند پیدا کرنے والا (درخت) ، وہ درخت جس میں سے گوند نکلتا ہے ، جیس کیکر ، ڈھاک وغیرہ

گَن٘دِیلَہ

ایک خانہ بدوش قبیلہ جو چڑیوں کے شکار پر گذر اوقات کرتا ہے .

گَنْدَیلا

رک : گِنْدَر

گَن٘دِیلا

ایک خانہ بدوش قبیلہ جو چڑیوں کے شکار پر گذر اوقات کرتا ہے .

گَندْلا

مگد٘ر ، میلا ، گدلا.

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گُندْھلا

میلا ، گدلا ، گندا.

گَندْھلا

एक प्रकार की चिड़िया।

گَنویلا

گنْوار ، دیہاتی .

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گَنْدِیدَہ

سڑا ہوا، بدبودار

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گُوندَلا

گول ، مدوّر ؛ حلقہ ؛ دائرہ ؛ گولا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَندیلا کے معانیدیکھیے

گَندیلا

ga.ndelaa•गंदेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَندیلا کے اردو معانی

صفت

  • گوند پیدا کرنے والا (درخت) ، وہ درخت جس میں سے گوند نکلتا ہے ، جیس کیکر ، ڈھاک وغیرہ
  • وہ گھوڑا جو اپنے سائیس کو بُو سے پہچانتا ہے اور اس سے کچھ نہیں کہتا اور دوسرے کی بوسونگھ کر غصہ کرتا ہے.

Urdu meaning of ga.ndelaa

  • Roman
  • Urdu

  • guund paida karne vaala (daraKht), vo daraKht jis me.n se guund nikaltaa hai, jais kiikar, Dhaak vaGaira
  • vo gho.Daa jo apne saa.iis ko buu.o se pahchaantaa hai aur is se kuchh nahii.n kahta aur duusre kii bosonagh kar Gussaa kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَندیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَندیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone