تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن گوٹی" کے متعقلہ نتائج

پَن گوٹی

موتیا سیتلا، چھوٹی چیچک۔

پَن گَھٹاو

رک : پن اتار.

پان گھاٹ نَگِینَہ

پان کی شکل کا لمبوترے گھاٹ (پہل) کا تیار کیا ہوا نگینہ

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

گَھٹِیا پَنا

ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا

گَھٹِیا پَن

خراب ہونے کی کیفیت، خرابی، بے برائی، کمینگی

گَھر گھاٹ پانا

رک : گھر گھاٹ معلوم ہونا.

گھاٹ پانی پِینا

ایک کو ایک سے گزند کا اندیشہ نہ ہونا ، سب کو ودل و انصاف کی بدولت یکساں حقوق حاصل ہونا.

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

گھاٹ کا پانی پِینا

۔(کنایۃً) جگہ جگہ پھر کر تجربہ حاصل کرنا۔ جہاں دیدہ اور تجربہ کار ہونا۔ ؎

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن گوٹی کے معانیدیکھیے

پَن گوٹی

pan-goTii•पन-गोटी

  • Roman
  • Urdu

پَن گوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موتیا سیتلا، چھوٹی چیچک۔

Urdu meaning of pan-goTii

  • Roman
  • Urdu

  • motiya siitlaa, chhoTii chechak

English meaning of pan-goTii

Noun, Feminine

  • the chicken-pox

पन-गोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोतिया, सीतला, छोटी चेचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن گوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن گوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone